۱۹
حالات کے ساتھ حکومت کے قواعد اور آئین عہد بعہد کے علوم و فنون تعمیرات ٬وغیرہ کی مفلس حالات تھے ایک خاص جدت یہ تھی کہ تمام سلاطین کی تصویریں بھی تھیں اور تصویروں میں ان کی خاص وضع قطع لباس زیورات اور تمام خصوصیات کو بعینہ دکھایا تھا۔
ہشام نے اس کتاب کا ترجمہ کرایا۔ چنانچہ ۱۱۳۰ھ میں یہ ترجمہ...