زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
توکیاجانے - اسلم کولسری
لیکن اس دھاگے میں تو ہائیکو کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ :)
محمداحمد
Post #8
جنوری 21، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
ناصر کاظمی
بہت خوب !
محمداحمد
Post #3
جنوری 21، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
کیا گئے تم - اسلم کولسری
یہ نظم ہے۔ "کیا گئے تم" اس کا عنوان ہے۔ چوہدری صاحب ! یہ ہائیکو کی بحر نہیں ہے۔ ہائیکو کی بحر کچھ اس طرح ہوتی ہے۔ فعلن فعلن فا فعلن فعلن فعلن فا فعلن فعلن فا مثال: دنیا ہار گئی کچے مٹکے پر سوہنی دریا پار کر گئی
محمداحمد
Post #6
جنوری 21، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
توکیاجانے - اسلم کولسری
یہ بحرِ خفیف ہے۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن ڈھل گئی را ت پھر دسم بر کی سو گئیں شل ف میں کتا بیں تک ایک تیرا خیا ل رو شن ہے
محمداحمد
Post #6
جنوری 21، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
توکیاجانے - اسلم کولسری
غالباً شاعر نے "شلف" باندھا ہے جو کہ غلط نہیں ہے۔ شیلف میں سو گئیں کتابیں تک
محمداحمد
Post #5
جنوری 21، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
توکیاجانے - اسلم کولسری
بہت خوب چوہدری لیاقت صاحب ! عمدہ انتخاب ہے۔
محمداحمد
Post #4
جنوری 21، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب ۔۔۔ ابھی حیات کا ماحول خوشگوار نہیں ۔۔ ساحر لدھیانوی
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب ۔۔۔ ابھی حیات کا ماحول خوشگوار نہیں ۔۔ ساحر لدھیانوی
محمداحمد
کیفیت نامہ
جنوری 20، 2015
یہ کہہ کے چھیڑتی ہے ہمیں دل گرفتگی ۔۔۔ گھبرا رہے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں ۔۔۔ ناصر کاظمی
یہ کہہ کے چھیڑتی ہے ہمیں دل گرفتگی ۔۔۔ گھبرا رہے ہیں آپ تو باہر ہی لے چلیں ۔۔۔ ناصر کاظمی
محمداحمد
کیفیت نامہ
جنوری 20، 2015
نظم ۔ آندھی ۔۔۔ از ۔۔۔ نذیر احمد شیخ
بہت شکریہ نوید ظفر بھائی ! انتظار رہے گا۔ حرفِ بشاش سے مزید کوئی انتخاب بھی آپ پیش کرنا چاہیں تو وہ بھی ضرور کریں۔
محمداحمد
Post #13
جنوری 20، 2015
فورم:
مزاحیہ شاعری
نظم ۔ آندھی ۔۔۔ از ۔۔۔ نذیر احمد شیخ
بہت شکریہ بھائی ۔۔۔۔! نظم مجھے ایسی اچھی لگی کہ دل چاہا کہ اس کے ساتھ اپنے جذبات بھی ڈھائی سطروں (احاطہء تحریر) میں لے آؤں۔ خوش رہیے۔ :)
محمداحمد
Post #12
جنوری 20، 2015
فورم:
مزاحیہ شاعری
نظم ۔ آندھی ۔۔۔ از ۔۔۔ نذیر احمد شیخ
ظفر بھائی ! کیا مکمل نظم دستیاب ہے؟
محمداحمد
Post #9
جنوری 19، 2015
فورم:
مزاحیہ شاعری
نظم ۔ آندھی ۔۔۔ از ۔۔۔ نذیر احمد شیخ
بہت شکریہ :)
محمداحمد
Post #8
جنوری 19، 2015
فورم:
مزاحیہ شاعری
زندگی
بہت عمدہ انتخاب نظام الدین صاحب۔ آپ کی پوسٹس آپ کے ادب سے لگاؤ کی گواہی دیتی ہیں۔
محمداحمد
Post #2
جنوری 17، 2015
فورم:
اردو ادب
دہائی ہے دہائی از محمد اظہار الحق
شروع میں ہم کچھ بے احتیاط تھے تو ہمیں ساجد بھائی نے یہ اصول رٹائے تھے۔ بہرکیف، مٹی ڈالنے والی بات اچھی ہے۔ :)
محمداحمد
Post #4
جنوری 17، 2015
فورم:
صحافت
دہائی ہے دہائی از محمد اظہار الحق
محفل کے اصولوں کے مطابق تحریروں کو اُن کے اصل عنوان کے ساتھ شریک کیا جانا چاہیے۔
محمداحمد
Post #2
جنوری 17، 2015
فورم:
صحافت
:) :) :)
:) :) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2015
آنکھیں دو جمع دو چار ہوتی ہیں یا دو ضرب دو ؟؟؟ :)
آنکھیں دو جمع دو چار ہوتی ہیں یا دو ضرب دو ؟؟؟ :)
محمداحمد
کیفیت نامہ
جنوری 17، 2015
یوزرنیم کی تبدیلی!
:) اللہ رحم کرے اور ہمارے بھائی ایکس بوائے کو لمبی اور نافع عمر عطا فرمائے۔ آمین
محمداحمد
Post #68
جنوری 17، 2015
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
تعارف
السلام علیکم دوستو!
خوش آمدید!
محمداحمد
Post #10
جنوری 17، 2015
فورم:
تعارف و انٹرویو
یوزرنیم کی تبدیلی!
شاید ایکس اولڈ مین۔ :) یعنی ایکسپرینسڈ بزرگوار۔ :)
محمداحمد
Post #63
جنوری 17، 2015
فورم:
محفل فورم ٹیوٹوریل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top