صدیق صاحب کی بات درست ہے۔
آئی ٹی جنون والوں نے تو لگتا ہے کہ جنون کی حالت میں یہ اشتہار بنایا ہے۔ مختصر سے اقتباس میں لغت اور ہجے کی کئی غلطیاں ہیں۔ بلکہ مجھے تو لگتا ہے کہ افریدی صاحب اپنا نام بھی جلدی میں غلط لکھ گئے۔ آفریدی تو سنا ہے۔ افریدی پہلی دفعہ دیکھا ہے۔ :noxxx: