نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کل لنکا کیساتھ میرے اعصاب کی بھی جنگ ہوگی- جسقدر میں آج کے میچ میں مطمئن تھا کل اتنا ہی تناؤ کا شکار ہوں گا- کل کے میچ میں فتح لنکا کو اگلے مرحلے میں رسائی آسان بنا دیگی جبکہ شکست سے یہ زینہ چڑھنا مشکل ہوجائے گا-
  2. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عقل آ ہی جاتی ہے کبھی میچ سے پہلے کبھی میچ کیبعد---
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    مصاحبو اور عزیز ہموطنو آج کی شکست متوقع تھی- لہذا اپنے جذبات پر قابو رکھیں اور بہتری کی امید رکھیں- اگرچہ مجھے ہے نہیں لیکن پھر بھی رکھ لیں-:):sneaky:
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    میں ادھار کے موبائل سے آنلائن ہوں-موبائل سے زیادہ ٹائپنگ کا تجربہ نہیں -جس وجہ سے املا میں غلطیاں ہو رہی بہرکیف آئندہ احتیاط کرونگا-
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ہم بھی آ رہے پھر ک سے کوہلی اور وسے ویرات پر بات کرتے ہیں ح سے حروف تہیجے کے ا سے اعتبار سے-
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    دل کے بہلانے کو وغیرہ وغیرہ
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    وہاں کوہلی کیا شاٹ اور کیا بیٹنگ ہے-کمال کرتے ہو میاں-کمال ففٹی- کمال اننگ اور چوہدھری روہت ویکھ میں روز روز گلاں نہیں سن سکدا - کچھ کیجئے کہیں سے انسپائریشن لیجئے-
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    مصاحبو اور عزیز ہموطنو جنہوں نے اس میچ سے زیادہ امیدیں لگا رکھی تھیں دلبرداشتہ مت ہوں یہ محض ایک میچ تھا- ہم ابھی بھی اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرنے کی بہتر پوزیشن میں لہذا اپنے جذبات اور ٹی وی اسکرینز پر رحم کریں شکریہ-
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ملتے ہیں چھوٹی سی بریک کیبعد تب تک ویرات کوہلی کی دلکش بیٹنگ سے محظوظ ہوں- اور میچ کا لطف اٹھائیں- باقی انڈیا کا پلہ بھاری ہے بلاشبہ-
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    سوال آپ نے کوہلی اور انوشکا کے بریک اپ سے کیا سیکھا؟ جواب: آپ جس بھی فیلڈ میں ہیں اسمیں بہتر پرفارمنس دیکھاؤ-
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    کوہلی بھائی سوچو تمہارا انوشکا سے تازہ تازہ بریک اپ ہوا تھوڑی ٹینشن لو یار اس بات کی- ادھر دھیا کروں چھوڑو بیٹنگ کو
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    بھائی آپ کہتے تو کر لینگے بات ورنہ اس کی ضرورت قطعاً نہیں ہے اسکے متعلق دو رائے ہو ہی نہیں سکتی-
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    یہاں میاں چچا شیدے کا قول نقل کرنا چاہوں گا کہ کوہلی اور چیس میں بہتر بیٹنگ ،مشہور زمانہ لو سٹوری ٹویلائٹ سے بہتر محبت کی کہانی ہے-
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    میں تو انڈیا کی ساری بیٹنگ لائن اپ کا مداح ہوں- بلاشبہ ایسی بیٹنگ لائن اپ اس وقت دنیا میں کسی کے پاس نہیں
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    مجھے ٹویٹر، جہاں میچ دیکھ رہا جگہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا اسوقت لیکن اب میچ باقی ہے دوستو-
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    جی بلکل روہت،کوہلی،شیکھر تو دنیا کے تھکے ترین بلے باز ہیں اصل کھلاڑی تو احمد شہزاد، شرجیل احمد اور شاہد آفریدی ہیں-
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    معذرت بھائی احمد شہآد روہت سے اچھا کھلاڑی ہے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں -
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    روہت کی بیٹنگ دیکھیں ایسا کیوں نہیں لگ رہا کہ یہ مشکل وکٹ ہے- کیا کمال کی گرفت اور نظر ہے-
Top