نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    جناب ہر جمعے کے خطبے میں بھی پڑھا جاتا ہے ۔ دوسرا میں اس دن بڑا حیران و پریشان ہوا جس دن میرے ایک دوست نے کہا کہ میرے پیر صاحب نے میری نمازیں معاف کر دی ہیں پیر صاحب کہتے ہیں کہ جو میں کہتا ہوں ویسا ہی کرو اور قیامت کے دن میں آگے ہونگا اور میری پگڑی پکڑ کر آپ لوگ میرے ساتھ جنت میں داخل ہونگے۔
  2. dxbgraphics

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    طریقت آپ صلعم کے زمانے میں بھی اور صحابہ کرام سے بھی ثابت نہیں۔ یہ گذشتہ پانچ صدیوں کی ایجاد ہے۔ ہاں شریعت میں ہر چیز کا علاج موجود ہوتاہے۔ میں نے تو طریقت کے نام پر لوگوں کو پیسے بٹورتے دیکھا ہے۔
  3. dxbgraphics

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    سب طوطے کے پیچھے ہاتھ دھو کر پوسٹیں کر رہے ہیں کہیں طوطے کو طعام نہ کرجاوں
  4. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  5. dxbgraphics

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    کون سے امریکی قانون کی بات کرتے ہیں جہاں نو اعشاریہ دو فیصد ہوموسیکس میں لوگ مبتلا ہیں جہاں ایک منٹ میں تین درجن سے زائد خواتین کا ریپ ہوتا ہے ۔ امریکہ کی ایک ہی مقصد ہے صلیب کے مقابلے میں مسلمانو‌ں پر تسلط ۔
  6. dxbgraphics

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    جناب آپ تو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے وکیل صفائی کی طرح سوالات کرنے لگے ہیں
  7. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    آدھمکا ہوں میں
  8. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ضروری نہیں یہ ۔۔ ابن سعید بھائی صحیح فرمایا آپ نے
  9. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  10. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اوہووووووووووو پھر ملائکہ کے بعد آدھمکا
  11. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    شمشاد کے آنے کے بعد محفل کی صبح ہوتی ہے
  12. dxbgraphics

    نواز شریف اسپیشل

    صارف cream یار دل پے مت لے یار:rollingonthefloor: نہیں تو آپ کو پتہ ہے جنت میں صرف طوطے ہی کھاوں گا
  13. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    میں سونے جا رہا ہوں۔ کل ملاقات ہوگی انشاء اللہ۔ اور بائے دا دے شمشاد بھائی آرام کرلیں ایسے نہ ہو کہ ادھر میں نکلا اور وہاں آپ انٹری کریں
  14. dxbgraphics

    موڈ (2)

    چلیں موڈ اچھا ہے لیکن اکیلے اکیلے چپس کھانا اچھا نہیں ہے ایک دو سینکڑہ پیکٹ میل ہی کر دیں
  15. dxbgraphics

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    برق کو تو بعد میں جاسوسی کی سزا بھی ملی تھی نا ؟؟؟
  16. dxbgraphics

    موڈ (2)

    باجو طبیعت کے بارے میں تو بتادیا آپ نے اب موڈ کا بھی بتادیں
  17. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد و اصحابہ اجمعین
  18. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد و اصحابہ اجمعین
  19. dxbgraphics

    قدیم درخت

    دل خوش ہوا دیکھ کر
Top