سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے انٹرنیٹ پر امریکہ کے خلاف حقیقت کو پروپیگنڈوں ثابت کرنا اور مثبت طریقے سے یعنی سادہ زبان میں الو بنانے کے لئے مقرر کئے گئے ہیں
باجو میرے لئے تو اپنے جیسی خوبصورت لڑکی دیکھیں۔ لیکن جلدی میرے فارم کو آپ کی ٹیبل پر مہینوں ہوگئے ہیں ۔ یا تب ڈھونڈیں گی جب میرا بیٹا چھ سے سولہ سال کا ہوجائے گا۔
امید ہے فواد صاحب چند ایسے اراکین محفل جو امریکہ کو سرآنکھوں پر بٹھاتے ہیں اس کا جواب دیں گے۔
آآآآ ہ ہ ہ ہ ہ اللہ صیہونیوں اور یہودیوں کو تباہ و برباد کر دے۔ ان بچوں کےماں باپ اگر اس حملے سے بچ گئے ہونگے تو ان پر کیا گزر رہی ہوگی۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یار آپ تو ہار مان گئے ۔ کمال ہے
لیکن یہ حقیقت ہے کہ صوفی ازم اسلام کا قلع قمع کرنے کا دوسرا نام ہے۔ اسلام میں صرف اور صرف شریعت کا تصور ہے اور وہ آپ صلعم اور ان کے بعد صحابہ کرام نے عملی طور پر دکھایا