جناب جس دربار پر گئے ناچنے گانے کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا۔ نہ ہی کسی پیر صاحب کو نماز پڑھتے اور پڑھواتے دیکھا ہے۔ ذرا کسی دن پشاور جاکر سارے دربار چھان ماریے اور جواب دیجئے کہ آخر یہ کیا ہے۔ زیارات چرسیوں اور افیونیوں کے اڈے بن گئے ہیں نماز وغیرہ تو دور کی بات پھٹے کپڑے لمبے بال کیا یہی اسلام ہے...
جناب اللہ تعالیٰ نے ایک اصول مقرر کیا ہے کہ مرنے کے بعد قیامت کے دن اٹھائے جائینگے اللہ قدرت رکھتا ہے کہ دنیا میں دوبارہ بھی زندہ کرے لیکن اللہ نے ضابطہ قیامت کے دن زندہ کرنے کا بنایا ہے ۔ دوسرا آپ کو ہربات کےلئے صفحہ نمبر اور کتاب کا نام لکھا گیا ہے اس سے بھاگنے کی بجائے اس کو غلط ثابت کرنے کے...
جناب عالی امریکہ جو بھی کارنامہ کرتا ہے اس کو تیس سال بعد لائبریری میں عام کرواتا ہے تاکہ عوام جان سکیں کہ حکومت کی کیا پراگرس ہے۔ خان عبدالولی خان غفار خان کے بیتے امریکہ کی ایک لائبریری میں کچھ کتب پڑ رہے تھے کہ انہوں نے ایک دستاویز پڑہی جس میں لکھا تھا کہ جب ہندوستان میں انگریزوں کے خلاف...
تلاش کرنے کی کیا ضرورت ہے شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ علیہ کے کتب کا مطالعہ کر لیجئے ۔ انہوں نے صوفی ایزم کے طریقے سے اسلام کی خدمت کی لیکن بعد میں وہ خود بھی خفا تھے کہ بعد میں چل کر یہ طریقہ غلط اور بدعات و شرک کے لئے استعمال کیا جائے گا۔
رمضان مبارک ہو۔
اللہ اسی برکتوں والے مہینے کی برکت سے مسلمانوں کو دوبارہ دنیا پر چھا جانے کی توفیق عطا فرمائے اور یہودی و صیہونیوں کو ذلیل و خوار کر دے آمین۔
جناب امداد امریکی ٹٹووں کو ملتی ہے نہ کہ عوام پر خرچ ہوتی ہے البتہ پاکستانیوں کو امریکہ کی مخالفت کا صلہ ڈرون حملوں کی صورت میں مل گیا ۔ ہزاروں شہید ہوگئے۔ اللہ کرے کسی ڈرون حملے میں آپ کی فیملی کو کوئی ہلاک ہوجائے پھر آپ سے پوچھوں کہ اب دل کیا کہتا ہے۔
دوسری بات پاکستان پہلے بھی امریکہ کی...