ماشاء اللہ، افسانہ عمدہ ہے اور آغاز بھی شاندار، تاہم، چونکہ آپ نے خود ہی تنقید و اصلاح کا دروازہ کھول دیا ہے سو پہلے پیراگراف میں بعض تبدیلیاں کرنے کی جسارت کی ہے۔ شاید آپ کو پسند آئیں۔ میری نظر میں بعض الفاظ اضافی ہیں اور افسانہ کی روانی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں، اس لیے انہیں دور کرنے اور املا کی...