عمدہ تحریر! یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ آپ شاعری زیادہ اچھی کرتے ہیں یا نثر میں زیادہ طاق ہیں۔ :)
ویسے جہاں تک جیو کا تعلق ہے احمد بھائی، تو اس حوالے سے آپ کی معلومات میں اضافہ کر دوں کہ جیو کے نام سے جو بے تحاشا پراڈکٹس اور آئٹمز سامنے آئی تھیں، اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ جیو نے اس کی خود آزادی...