کل لنچ تک سکور 600 تک پہنچا کر کینگروز پاکستان کو ایک سو پچاس اوورز میں آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان کا کراچی میں ٹریک ریکارڈ انتہائی شاندار ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر کراچی میں آج تک شاید ایک دو میچ ہی پاکستان کی ٹیم ہاری ہے اس لیے امید رکھی جا سکتی ہے کہ شاید ایک دو کھلاڑی سنچریاں سکور کر...