نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    موڑ مہاراں واجاں ماراں ماظق

    موڑ مہاراں واجاں ماراں ماظق
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کینگروز کڑیوں نے گوریوں کو فتح کے لئے 133 کا ہدف دیا ہے- بولے تو انکار ای سمجھاں-
  3. عبداللہ محمد

    چہلم،دھرنا، ڈی گراؤنڈاور چوہدری نثار

    حکمرانی کا تو پتہ نہیں لیکن اگر لال مسجد والے مولانا عزیز کے بیان کی نسبت سے بات کر رہی تو جی وہی ہیں وزیر داخلہ چوہدری نثار صاب۔
  4. عبداللہ محمد

    کون ؟

    پتہ نہیں کیوں لیکن یہ لڑی دیکھ کر مجھے شخصے کا قول یاد آ جاتا "کون لوگ اوہ تسی" اچھا سوری
  5. عبداللہ محمد

    چہلم،دھرنا، ڈی گراؤنڈاور چوہدری نثار

    ممتاز قادری صاحب کے چہلم میں آنیوالے شرکاء نے ڈی گراؤنڈ جو کہ اب ڈی سے زیادہ دھرنا گراؤنڈ لگتا،میں،پڑاؤ ڈالا رکھا جس پر چوہدری صاحب فرماتے ہیں کہ http://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2016-03-29/l_70645_062132_updates.jpg
  6. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    یہ کسی دور میں فٹبال کے میچز ڈرا ہوا کرتے تھے کیا فیفا نے وہ سسٹم ختم کر دیا ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اصل میں شاہد بھائی یہ کہنا چاہتے تھے۔ قوم کے جذبات کے ساتھ(کھیلنے) کے لئے اترتا ہوں۔
  8. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    نتائج کچھ یوں رہے جرمنی 4 اٹلی 1 پرتگال 2 بیلجئیم 1 نیدرلینڈ 2 انگلینڈ 1 فرانس 4 روس 2 اور پانچویں طرف آسٹریلیا 5 اردن 1
  9. عبداللہ محمد

    کون ؟

    اگرچہ آپکا جواب مکمل درست تو نہیں،لیکن درست جواب کے کافی قریب تھا۔چلیں مان لیتے ہیں۔لاڈو کا تحفہ آپکے ساتھ جائے گا۔ پاکستان زندہ باد۔۔۔
  10. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    اسٹیفن ال شاروے کھپے کھپے اگرچہ اے سی میلان چھوڑ گئے لیکن اچھا کھیل رہے نپولی کیطرف سے-‏‎ ‎
  11. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    تے ہور کیہ ابھی تو برازیل اور ارجنٹینا نے بھی میدان میں اترنا-‏‎ ‎
  12. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    نیدرلینڈ کی جانب سے ونسنٹ جانسن نے پینلٹی پر گول کر کے میچ 1-1 سے برابر کر دیا۔ اب یہی میچ دیکھتے ہیں لیکن واپڈا والوں کو میری یہ بات پسند نہیں آئی غالبا-
  13. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر میرا مطبل کہ عبداللہ تو دیکھے گا۔
  14. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    پرتگال اور بیلجئیم کے میچ میں رومیلو لوکاکو نے گول اسکور کر کےاسکورخسارے کو کم کر کے 2-1 کردیا۔
  15. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    58 منٹ جرمنی 3 اٹلی زیرہ چار سال قبل یورو کپ 2012 میں اٹلی نے جرمنی کو 2-1 سے ہرایا تھا غالباََ جرمنز اسکا بدلہ لیتے ہوئے۔
  16. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    جرمنی بمقابلہ اٹلی تو یکسر یکطرفہ مقابلہ ثابت ہو رہا۔ ورلڈ چمئین جرمنی 21ویں صدی کے آغاز والی آسٹریلین ٹیم کیطرح کھیل رہے۔
  17. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    جیمز ورڈی بھائی آج کل انگلینڈ میں سپر ہیرو مانے جاتے ہیں۔ اس دفعہ کی انگلش لیگ میں ورڈی بھائی جادوگرانہ پرفارمنس کے باعث لیسٹر سٹی جیسی ٹیم جس نے دو سال قبل ہی لیگ میں اینٹری ماری ٹائٹل جیتنے کے قریب ہے۔ جیمز صاحب اس وقت لیگ کہ ٹاپ اسکورر جب کہ انہوں نے مسلسل گیارہ میچز میں گول اسکور کر کے ایک...
  18. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    انگلینڈ کی جانب سے بہت ہی خوبصورت کھیل،اور بہت ہی خوبصورت گول جیمز ورڈی 1 نیدرلینڈ 0
  19. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    نیدرلینڈ جس نے 2010 ورلڈ کپ کا میں رنراپ جبکہ 2014 ورلڈ کپ برونز میڈل جیتا۔ 2016 یورو کپ میں کوالیفائی کرنے سے قاصر رہی ہے۔ چونکہ ڈچ ٹیم اس وقت تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہی۔ رابن وین پرسی، ارجن رابن،شنائیڈر جیسے کھلاڑیوں کیبعد اب ابراھیم افیلے،ممیفس ڈبے اور ڈیلے بلائنڈ جیسے کھلاڑیوں کے آسرے پھر سے...
  20. عبداللہ محمد

    پرتگال بمقابلہ بیلجئیم۔عالمی دوستانہ میچ

    تے اوہ ماں کیہ12 سال دی عمر اچ بنی سی۔ ویسے نانی کا ریکارڈ تو انکو مل گیا نانے کا ریکارڈکس کے پاس ہے۔
Top