نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آپ اپنا یہ بیان واپس لے لیں جیسے آپ نے یہ بیان داغاگوریوں کے کیمپ میں وکٹوں کی جھڑی لگ گئ۔ جبکہ اس سے قبل وہ آسانی سے جیت کیطرف مارچ کر رہی رہیں تھیں۔لہذا رحم کی اپیل ہے آپ سے۔
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کینگروز کڑیوں نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ خوب است کرکٹ فرام آسٹریلین لیڈیز۔ مبروک الف مبروک
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آخری اوور میں تیرہ رنز درکار۔ بہرکیف میں کینگروو کپتان میگ لیننگ کا فین ہو گیا کوئی خانزادہ بھائی کو بتلائے کہ یوں کیجاتی ہے کپتانی۔
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایڈورڈز اب باہر بیٹھ کر کہتے ہوئے لہہ میرے آؤٹ ہوون دی دیر سی،ایناں موت پینیاں تے بیڑا ای روڑ دتا اے۔
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایک اور رن آؤٹ یوں معلوم ہوتا جیسے پویلین میں سیلفیوں کا مقابلہ چل رہا جو کریز پر کھڑے رہنا محال ہو رہا گوریوں کا۔
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کیتھرین جلی ہوئی بہن ایک چھکا اور چوکا جڑنے کیبعد بیلز کو جگمگا کر رخصت
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ساری ٹیلر کے آؤٹ ہونے کےبعد نئی آنیوالی گوری چھکا لگا کر گوریوں کو امید دلائی 12 گیندوں میں 21 درکار
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آ رقیب مل کر کریں آہ و زاری تو چلائے ہائے ایلس میں پکاروں ہائے پیری وہ بعد میں معلوم ہوا سارہ صاحبہ پنجابی منڈوں کیساتھ پڑھتی رہی ہیں۔عنفوان شباب کی زیریں دور میں۔ تو پنجابیوں کے اس قسم کے ہتھکنڈوں سے بخوبی واقف تھیں۔
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    دو کیچ چھوڑنے کیبعد ویلانی محترمہ نے کیچ پکڑ کر چوتھی گوری کو پویلین کی راہ دیکھا دی۔ انگلینڈ کی مشکلات میں اضافہ۔
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چار اوورز میں 37 رنز درکار گوریاں میچ کو شائقین کے لئے دلچسپ جبکہ اپنے لئے مشکل بناتے ہوئے۔
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایسا ایک حربہ سارہ ٹیلر کیساتھ آزمایا تو انہوں نے فرمایا پنجابی منڈیا وے کچیاں کلیاں نہ توڑ تیری ماں نے بولے ہیں مجھے مندڑے جئے بول
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پیری نے تیسری گوری کی بیلز روشن کر دیں۔ کینگروز کڑیاں واپسی کے پر تولتے ہوئے۔
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گوریوں کی دوسری وکٹ گر گئی 90-2 14پوائنٹ2 اوورز 34 گیندوں میں 43 رنز درکار
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آسٹریلوی کڑیوں کی فیلڈنگ کا حال ،پاکستانیوں کی فیلڈنگ جیسا ہے آج۔ 12 اوورز کےبعد 78پر ایک 48 گیندوں میں 55 رنز درکار۔
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اس سے بہتر تو وسیم بھائی کم از کم شنیرا بھابھی کی سفارش بھی ڈلوا دیں شائد۔
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گوریاں 9 اوور 61-0 مزید 66 گیندوں میں 72 رنز درکار کینگروز کڑیوں کے معاملہ کھٹن در کھٹن ہوتے ہوئے۔
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اب انڈیا کا ویزا کون دیگا۔ چہ جائیکہ آسٹریلیا کا ملے۔
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    محترمہ ایلس پیری کو دعوت نسبت بھیجنی ہو تو کونسا طریقہ مفید ہوسکتا۔۔
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    شرلیٹ ایڈورڈز صاحبہ میں جیسن رائے کی روح حلول کرتی ہوئی محسوس ہو رہی-
  20. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گوریاں تے تتیاں اے نے بھئی دو اوور 12-0
Top