نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کالی آندھی نے کیوی کڑیوں کو 144 کا ٹارگٹ دیا ہے کافی مشکل ہدف ہے جی۔ لگتاہے کیوی کڑیاں بھی کل منڈوں کو ویلنٹگن ہوائی اڈے پر مل رہی ہونگی۔
  2. عبداللہ محمد

    حج وی کیتی جاندے او،لہو وی پیتی جاندے او

    بہت شکریہ بھائی ،آپکے لئے بھی دعائیں ، یہ معلوم کرنا تھا؟ مجھے علم نہیں تھا تو پوچھ لیا جناب نے جواب دینے کی بجائے "مضحکہ خیز" کہہ دیا۔ میں سوچی پے گیا کہ انج دا کیہ آکھ دتا اے۔۔
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کالی آندھی(صنف نازک) 12 اوورز 78-2
  4. عبداللہ محمد

    حج وی کیتی جاندے او،لہو وی پیتی جاندے او

    اوہ اچھا اچھا فئیر ٹھیک اے ویسے میں نے سنا کہ "سیال" ابھی تک رانجھوں سے" رنجش " والا سین رکھتے۔ لیکن سید بادشاہ بھی بھلے شاہ نال اجے تک مخاصمت رکھدے اج پتہ چلیا۔ ٹھیک ای آکھیا بلھے شاہ ہوراں نیں نہ کوئی ذات پہچانے نہ کوئی سانوں منے
  5. عبداللہ محمد

    حج وی کیتی جاندے او،لہو وی پیتی جاندے او

    ‏@سید لبید غزنوی بھائی گستاخی معاف لیکن بصد احترام عرض ہے ایسا کیا "مضحکہ خیز" کہہ دیا حضور-
  6. عبداللہ محمد

    حج وی کیتی جاندے او،لہو وی پیتی جاندے او

    اس کے شاعر کا معلوم کا نام معلوم ہو سکتا۔ احباب کا کہنا ہے کہ یہ "بلھے شاہ" کی کافی ہے،لیکن مجھے بنظر غائر لگتا کہ انکی نہیں ہو سکتی۔
  7. عبداللہ محمد

    اک انھہا کھوہ از محمد منشاء یاد

    یہ اقتباس(افسانہ) محمد منشاء یاد صاحب کی کتاب "وگدا پانی " سی لیا گیا ہے۔ اے بلاک دے بنگلیاں وچکار بڑی شاندار سڑک سی ۔ دوہاں پاسے اُچے اُچے رکھ، سنگھنے بوٹے تے ساوا ساوا گھاہ۔ نرم نرم ساوا ساوا گھاہ ویکھ کے اوہنوں بڑا ہرکھ ہویا پئی کدی جے اوہ گھاہ کھا سکدا یا رُکھاں دے پتراں نال ڈھڈ بھر...
  8. عبداللہ محمد

    سو لفظوں کی کہانی از مبشر زیدی صاب

    السلام علیکم! مبشر زیدی صاحب نے لمبی چھوڑی تمہیدیں باندھنے کی بجائے کالم نویسی کو ایک نئی سمت دکھائی ہے وہ صرف سو لفظوں کی مختصر کہانی لکھتے ہیں،جسمیں انتہائی اختصارکے باوجود بخوبی پیغام پہنچا دیتے ہیں۔ مدعو 31مارچ 2016
  9. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    زیک بھائی ماشاءاللہ سے جیسے ہی طائرانہ نگاہ ڈا لی غشی کے دورے پڑنے لگے۔ میں تو "ڈاؤنشی کوڈ "پڑھ کر لڑھکڑاتا پرتا تھا۔ کبھی ایدھر ٹکر مارتا تو کبھی ادھر۔ اگر اس فہرست میں سے میں نے کتابیں پڑھنا شروع کر دیں فئیر تے بقول شخصے قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے...
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اصل میں یازبھائی نے وہاں لفظ اچھی بہو لکھا ہے جبکہ آپ اچھی بیٹی کا بتا رہی ہیں۔ ویسے تو اچھی بہو پاکستان میں کہیں نہیں ملے گی لیکن اگر ثانیہ بھابھی کے متعلق آپ محلے کی کسی بھی آنٹی سے دریافت کر لیں تو آپکو معلوم پڑے کہ وہ کس قسم کی بہو ہیں۔
  11. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    وقار یونس کی پہلی وکٹ
  12. عبداللہ محمد

    مبارکباد یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

    استاد جی شرمندہ نہ کیتی کرو۔قسمے جگت مارن دے ہور وی طریقے نیں۔ مطلب انکار ای سمجھاں ،ہائے اوہ میرے ربا۔۔۔ لو جی اس شاعر کا نام ہے ولیم شیدا لونے آلا آف لندن خیلوی لایا اے میں حساب اردو اچوں تسی کی کمایا کیتی ہونیاں نیں۔ایسی تشریح تے مس پیار ای کردی ہونی۔ ملو ہن آپے ای۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    نوکیا فون کے زوال کے بعد

    روزنامہ پاکستان والوں نے یہ خبرکسی گوری چمڑی والے ملک سے مستعار لی ہونی۔ اور گوری چمڑی والوں کو کیا پتا ہو وہ تو ایویں ای ہانک دیتے ۔ نوکیا کو زوال ہونہہ کبھی گلی نکڑ پر ایزی لوڈ والی دوکان کے چاچے سے پوچھیں نوکیا 1100 کی اہمیت پھر پتہ چلے گا آپکو نوکیا زوال آیا ہے یا نہیں۔ اگر اس پر بھی یقین...
  14. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چھڈو مرشد میں پڑھ کر کیہ کرنی بس تسی مفید تے آزمودہ مشورے ایدھر لڑھکا دو میں عمل شروع کرنا،تاکہ پڑھنے میں وقت ضائع نہ ہوں ۔ زیک بھائی ذرا وہ لنک تو دینا۔
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    کل کالی آندھی کے دو دو امتحان ہیں۔ پہلا صنف نازک کا کیویز لیڈیز کیساتھ (یہاں واضح کردوں کہ وہ بابا جی اصول صرف مردوں پر لاگو ہوتا ،یہ ترقی پسند ،فیمینسٹ ٹائپ خواتین ہیں یہ بابوں کو نہیں مانتی۔) دوسرا شرقی انڈیا سے۔
  16. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    زیک بھائی کوئی کتاب تو بتلائیں پڑھنے کو۔ زیادہ اوکھی اوکھی گلاں نہ ہوون۔
  17. عبداللہ محمد

    مبارکباد یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

    مبارک ہو یوسف سلطان بھائی اس منصب کے متعلق بس یہ کہوں گا اسکی چاہ میں شاعر کچھ کہتا ہے "ایک ہزاری کی چاہ میں ہم آشفتہ سرمحفلین نے ان میچوں پر بھی تبصرہ کیا جو دیکھے نہ تھے" تاکہ جلد از جلد ہماری پوسٹس بھی ہزار ہوں اور ہم بھی دیکھیں ایس لڈو اچ کہیڑا سواد اے۔
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اصل میں کیویز کے ایک بڑے بزرگ گزرے ہیں۔ حقیر پرتقصیر فقیر بابا جی مارٹن اسٹیفن مکللم صاحب مدظلہ علیہ گدی نشین ویلنگٹن شریف انہوں نے بتایا تھا کہ دیکھو "کسی کو دکھ مت پہنچاؤ"۔ جب تم جیتتے ہو تو دوسری ٹیم کے ہارنے سے اس کھلاڑی اور قوم کو دکھ پہنچتا ہے۔۔ جیسا کہ 2015 میں انہوں نے یہ غلطی کی تو اے...
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گوروں اور انکی خاطر حساب لگانے والوں کو مبارک جی۔ جبکہ کیویز سے میری کوئی ہمدردی نہیں چونکہ اپنے تئیں انہوں نے ورلڈ کپ جیت لیا۔
  20. عبداللہ محمد

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    میں کھیل کر آیا آ کر بتاتا ہوں :p
Top