نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سیاست کی تو خیر ہے لیکن مذہبی معاملات پر موشگافیاں برداشت نہیں ہوتیں سو دو ہی حل ہوتے ہیں۔ نظر...

    سیاست کی تو خیر ہے لیکن مذہبی معاملات پر موشگافیاں برداشت نہیں ہوتیں سو دو ہی حل ہوتے ہیں۔ نظر انداز کریں یا پھر لڑ مریں۔ زیادہ تر پہلا آپشن ہی اپناتا ہوں۔ :)
  2. محمداحمد

    عمراعظم بھائی کو محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔

    عمراعظم بھائی کو محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
  3. محمداحمد

    یہی بات ہے۔ دنیا بھر سے تنگ آ کر جب بندہ محفل میں آتا ہے تو سیاست و مذہب پر ہونے والی خانہ...

    یہی بات ہے۔ دنیا بھر سے تنگ آ کر جب بندہ محفل میں آتا ہے تو سیاست و مذہب پر ہونے والی خانہ جنگیاں دیکھ کر اپنا سر پیٹ لیتا ہے۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو آج کل محفل بہت اچھی جا رہی ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    زیادہ ہوگیا کیا؟ زیادہ ہو جائے تو بتا دیا کیجے۔ :)
  5. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ابن سعید بھائی ! فاروق احمد صاحب کے نام کے ساتھ دو زیر لگ گئے ہیں کسی طرح (اس کی key ہمیں بھی نہیں پتہ) ۔ آپ فرصت ملنے پر اس معاملے کو حل کردیجے۔ فقط والسلام آپ کا بھائی محمد احمد
  6. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    محفلین کے اوپر دو زبر تو نہیں ہیں لیکن کچھ عرصے بعد محفلین کی وہ کیفیت ہوگی کہ دیکھنے والے ایسے دیکھیں گے کہ جیسے محفلین کے سر پر دو سینگ اُگ آئے ہوں۔ :) کیوں مقدس !
  7. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    اللہ سے تعلق جُڑ جانا ہی بڑی بات ہے چاہے کسی بھی شکل میں ہو۔ :)
  8. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    منتظمین سے کہہ کر اس معاملے کو ٹھیک کروالیجے۔ :)
  9. محمداحمد

    جی ٹھیک کہا آپ نے۔ دراصل لوگوں کا بچا کچا وقت فیس بک اور ٹوئیٹر وغیرہ پر صرف ہو جاتا ہے۔ فیس...

    جی ٹھیک کہا آپ نے۔ دراصل لوگوں کا بچا کچا وقت فیس بک اور ٹوئیٹر وغیرہ پر صرف ہو جاتا ہے۔ فیس بک پر ایک تصویر اپلوڈ کرکے لوگ چھ چھ بار چکر لگاتے ہیں کتنے لائکس اور کتنے کمنٹس۔ :) محفل میں ہنسی مذاق کی بہت گنجائش ہے تاہم یہاں پر مجموعی طور پر سنجیدہ لوگوں کی زیادہ اچھی نبھتی ہے۔ اور سنجیدگی...
  10. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    آپ کے نام سے پہلے دو عدد زیر لگے ہوئے ہیں۔ 'ب' دو زیر بِن والے :)
  11. محمداحمد

    واہ۔۔۔۔! یہ بھی خوب ہے۔

    واہ۔۔۔۔! یہ بھی خوب ہے۔
  12. محمداحمد

    اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

    ٍفاروق احمد بھائی! آپ کو لاگ ان ہونے میں دِقّت نہیں ہوتی 'دو زیر' کی وجہ سے؟
  13. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    نا صرف انٹرسٹنگ بلکہ ویری انٹرسٹنگ :)
  14. محمداحمد

    بالکل۔۔۔۔! بقول ناصر کاظمی: دائم آباد رہے گی دنیا ۔۔۔۔۔۔ ہم نہ ہوں گے، کوئی ہم سا ہوگا۔

    بالکل۔۔۔۔! بقول ناصر کاظمی: دائم آباد رہے گی دنیا ۔۔۔۔۔۔ ہم نہ ہوں گے، کوئی ہم سا ہوگا۔
  15. محمداحمد

    سب چیزیں آپ کے محسوسات پر منحصر ہوتی ہیں۔ مانا کہ محفل میں اب ہمارا ویسے دل نہیں لگتا اور ہمیں...

    سب چیزیں آپ کے محسوسات پر منحصر ہوتی ہیں۔ مانا کہ محفل میں اب ہمارا ویسے دل نہیں لگتا اور ہمیں پرانا وقت اور پرانے سنگی ساتھی یاد آتے ہیں۔ لیکن اس میں نئے آنے والوں کا کیا قصور !
  16. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    یہ تو ہے۔ بہت وقت دیا آپ نے محفل کو۔ اور بہت کام بھی کیا، ہماری طرح صرف باتیں ہی نہیں کیں۔ :) اب ہم بھی وقت گزارنے کے لئے محفل میں نہیں آتے بلکہ اب تو محفل میں آنے کے لئے وقت نکالنا پڑتا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    ہائے ہائے ! کیا دل کو جلا دینے والا شعر ہے۔

    ہائے ہائے ! کیا دل کو جلا دینے والا شعر ہے۔
  18. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    ویسے مقدس ! مجھے پتہ ہے کیا لگ رہا ہے۔ :thinking: مجھے لگ رہا ہے کہ آپ تالا لے کر آئیں ہیں جیسے ہی سب لوگ باہر آ جائیں گے آپ نے محفل کو تالا ڈال دینا ہے۔ سعود بھائی کو اندر بند کرکے۔ :) :) :p
  19. محمداحمد

    محفل کی خاموشی۔۔۔

    یعنی محفل کے بغیر اب بھی وقت پاس نہیں ہوتا؟ :)
Top