نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    یعنی کہ دوسری بات ہوئی :)

    یعنی کہ دوسری بات ہوئی :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    کیا مراسلوں کے حذف اور لڑیوں کے مقفل ہونے کے لیے کوئی اصول و ضوابط بھی ہیں یا محض منتظمین کی...

    کیا مراسلوں کے حذف اور لڑیوں کے مقفل ہونے کے لیے کوئی اصول و ضوابط بھی ہیں یا محض منتظمین کی پسندیدگی کو ہی اصول تسلیم کیا جائے؟
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ق ر ذ ت ت ی ذ ر ل
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل ی ک ب ت ق س ن
  5. محمد عبدالرؤوف

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ یاسر شاہ بھائی آپ کی تفصیلی توجہ کا بے حد شکریہ، خوش رہیے
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کھٹمل کا نام سنتے ہی ڈر لگنے لگتا ہے جس گھر میں ایک بار پہنچ جائیں تو پھر آرمی ایکشن ناگزیر ہو جاتا ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    پتہ نہیں آپ کیا سمجھیں؟ میں تو کہہ رہا تھا، کیا ایسی تصویر بنا سکتی ہو؟ :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    نکات تو آپ نے دینے ہیں سرنڈر کرنے والوں نے تو صرف دستخط کرنے ہوتے ہیں :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    ہم تو جنگ کے حق میں نہیں :unsure:
  10. محمد عبدالرؤوف

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

    آپا آپ گُلِ یاسمیں سے بات چیت کم کریں آپ کی املا بھی خراب ہوتی جا رہی ہے :p
  11. محمد عبدالرؤوف

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    اب کہاں کہاں اصلاح کرتے پھریں "کلی جندڑی تے دکھ ہزاراں"
  12. محمد عبدالرؤوف

    حسرت موہانی اب تو اٹھ سکتا نہیں آنکھوں سے بار

    ہم بچارے کہاں چاند کے پیچھے بھاگتے پھریں :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    اشعار کی تشریح اور الفاظ کے معنی

    پھر تو معاملہ شدید متنازعہ ہو جائے گا :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    احمد بھائی جلدی سے آئیں یہاں پر قبضہ گروپ کا ”لُٹ پروگرام“ چل رہا ہے :)
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پھر تو درست ہوا آپ کہیں تو اصل لفظ بھی بتا دوں ؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا معنی ہوئے؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    حسرت موہانی اب تو اٹھ سکتا نہیں آنکھوں سے بار

    بہت اچھی شراکت لیکن ہر شعر کے بعد ایک لائن کا وقفہ دینے سے خوبصورتی میں اضافہ ہو جاتا ہے
Top