نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ اگر "بہت بڑے" عمروں کے فرق کی وجہ سے کہہ رہے تو دوستی کے لیے عمر کی قید نہیں ہوتی اور اگر "علمی عمروں" کے فرق کا کہہ رہے تو اساتذہ کی دوستی اگر ہم جیسے جاہلوں سے نہ ہو گی تو پھر استاد تو نہ ہوئے نا صرف عالم ہوئے :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    صابرہ امین بہنا یہاں تشریف لائیں اور ذرا لفظ بوجھیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یعنی کہ ابھی مزید قربانی کی جائے؟ چلو ابھی کر دیتے ہیں
  4. محمد عبدالرؤوف

    سمیتا پاٹل (غلام محمد قاصر)

    عابدہ پروین صاحبہ نے آپ پر مقدمہ کرا دینا ہے
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    چونکہ یہ لڑی اب محمد وارث صاحب سے سوالات کے لیے مخصوص کر دی گئی ہے تو اس سوال کو بھی ہم وارث بھائی کی طرف منتقل کر دیتے ہیں جی وارث بھائی آپ کیا فرماتے ہیں؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    میرے خیال میں تو الگ سے دھاگہ بنا لیا جائے تو زیادہ بہتر ویسے آپ صاحبِ دھاگہ ہیں جدھر کو چاہیں پتنگ تو مڑ جائے گی :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    یہ سوال بوجھنے والی ٹیم پر منحصر ہے وہ ایک مکالماتی گروپ بنا لیں جس وہ باہمی مشاورت سے سوال پوچھ سکتے ہیں اس طرح پوری ٹیم ایک منظم انداز میں کھیل سکے گی
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    اگر ایک الگ سے لڑی بنا لی جائے جہاں سب لوگ صرف وارث بھائی سے سوالات پوچھیں تو کیسا رہے گا؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ یا نو بجے کا وقت کیسا رہے گا؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیجیے ایک اور خون ہوا
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سلامتی سے جائیں سلامتی سے واپس آئیں
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پھر تو آپ کے نام کا پہلا جزو ہی پوچھنا پڑے گا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گُلِ یاسمیں ، علی وقار، فہد اشرف
  14. محمد عبدالرؤوف

    راجو اور انارکلی

    آپ نے بندریا کو تو رخصت کیا کیونکہ اسے تو رخصت ہونا ہی تھا لیکن آپ نے بندر کو بھی کسی کا گھر داماد بنا دیا
  15. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    میرا سوال محترم محمّد احسن سمیع :راحل: اور محترم سید عاطف علی سے ہے کہ کیا شاعری محض فنی جمالیات کا نام ہے یا اس کی اصل اس کا مضمون ہے؟ کیونکہ ہم فنی اعتبارات سے میر و غالب کو یقیناً شاعری کی معراج کہہ سکتے ہیں لیکن جس طرح کردار سازی کا کام علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری نے کیا اردو...
  16. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    بس۔۔۔۔۔۔ یہ کچھ ایسا بھی فرق نہیں ہے اس کائنات کی حیات کے مقابلے میں تو آپ دونوں کو ہم عمر کہنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں ہے :)
  17. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    آپ دونوں کے مشورے سر آنکھوں پر لیکن میرے خیال کے مطابق اس طرح کھیل کا اصل حسن ضائع ہو جائے گا
  18. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی کسوٹی کے لیے ایک وقت مقرر کر لینا اچھا رہے گا نا تاکہ ممبران وقت نکال سکیں میرے ذہن میں پاکستانی وقت کے مطابق نو بجے رات کا وقت ہے تاکہ سب اپنے اپنے کاموں کو نمٹا کے ایک ہی وقت میں کھیل کھیل سکیں میرے خیال میں ایک ہی وقت میں تمام کھلاڑیوں کی شمولیت سے مزا...
  19. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    بالکل، سوال ایسا ہونا چاہیے جسے ڈھونڈنے کے لیے کسی خاص علاقے سے نسبت ہونا یا نہ ہونا معاون یا مانع نہ ہو
Top