یہ نظم ان بچوں کے لیے ہے جن کو ابھی سمتوں کا بھی علم نہیں ہے اور ویسے بھی جب چھوٹے بچوں کو اللہ پاک کے متعلق بتایا جاتا ہے ہمیشہ اوپر کی طرف ہی اشارہ کیا جاتا ہے
لگے ہاتھوں آپ کو ایک لطیفہ بھی سناتا چلوں ہم کچھ لوگوں نے ماہِ رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کیا اس میں ایک آدمی کی بھتیجی (کوئی پانچ...