ویسے منافع خوری جتنا بڑا بھی گناہ کیوں نہ ہو سود کے ساتھ خلط ملط نہیں کیا جا سکتا ہے کیونکہ سود پر بہت سخت سخت وعیدیں ہیں جو شاید کسی اور گناہ پر نہیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ کا اعلان صرف سود کے گناہ پر کیا ہے
ایک وقت میں میں نے بھی کئی دنوں تک فزیوتھراپی کرا رکھی ہے سپائنل کورڈ کے دب جانے کی وجہ سے میرا بایاں بازو شل ہو جایا کرتا تھا ان دنوں جو میری حالت ہوئی الامان الحفیظ درد کی وجہ سے ساری ساری رات نیند نہیں آیا کرتی تھی
اور اساتذہ کو اس طرح سے اپنے مراسلے میں ٹیگ کیا کریں "@ نام" @ کے اس نشان کے بعد فاصلہ نہیں دینا، اوپر جہاں آپ نے ٹیگ کیا اس کی اطلاع انہیں نہیں ملے گی
الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی
جو آپ نے "پابندِ بحور شاعری" زمرے میں لڑی بنائی تھی اسی کا زمرہ تبدیل کرا لیتے، خیر اب آپ پہلی لڑی کے مراسلے کے نیچے دیکھیں رپورٹ کا آپشن ہے وہاں جا کر رپورٹ کر دیں تو منتظمین اسے حذف کر دیں گے
شاکر صاحب بہت کمال شاعری کرتے ہیں مگر ان سے اوپر ایک اور صاحب تھے "احمد خان طارق صاحب" کچھ سال ہوئے وہ فوت ہو چکے ہیں
انتہائی خالص سرائیکی میں فلسفیانہ شاعری کرتے تھے میری مادری زبان سرائیکی ہونے کے باوجود انہیں سمجھنے میں مجھے بہت مشکل ہوتی ہے لیکن جو سمجھ آتی ہے وہ انتہائی کمال درجے کی شاعری...
ہم پر دکھڑے سنانا بس ذاتِ واحد کو روا ہیں
اس کو سنائیں، جی بھر کے سنائیں، ہر وقت سنائیں، ہر لحظہ سنائیں "ایاک نعبد و ایاک نستعین" اسی کی عبادت کریں اسی سے مدد مانگیں، ان شاءاللہ کبھی مایوسی نہ ہوگی
ہمارے سرائیکی کے ایک شاعر ہیں شاکر شجاع آبادی وہ کہتے ہیں
اے پوری تھیوے نہ تھیوے مگر بےکار نئیں...