نتائج تلاش

  1. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    بہت خوب! آپ کس جماعت میں ہیں ؟ اگر بتانا چاہیں تو۔ :) پاپولر سائنس کی کتب بھی پڑھا کریں اگر متعلقہ موضوع میں دلچسپی ہے تو۔ :)
  2. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    اپگریڈ ورژن میں کیا کچھ متوقع ہے ؟ :)
  3. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    لیجئے ہم پھر حاضر ہوگئے۔ :) اس دھاگے پر پہنچ کر سمجھ نہیں آتی کہ کیا باتیں کریں۔ بس دوسروں کی باتیں پڑھ کر چل نکلتا ہوں۔ :)
  4. عثمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پارلیمانی مجرے ؟ موضوع کیا ہے کتاب کا ؟ ویسے برسوں پہلے میں نے ایک کتاب پڑھی تھی۔ نام تھا شائد "پارلیمنٹ سے بازار حسن تک"۔ توبہ توبہ کیا کیا مٹی پلید کر ڈالی مصنف نے سیاستدانوں کی۔:noxxx:
  5. عثمان

    محمد نوید سیالکوٹی کی واپسی

    بہت خوب! آج تو آپ لاجواب کرنے پر تلے ہیں۔ پہلے چٹکیوں میں بھابھی صاحبہ کا حدود اربعہ جان لیا۔ اور اب سہرے سمیت دولہا برآمد کر لیا۔ :)
  6. عثمان

    محمد نوید سیالکوٹی کی واپسی

    واپسی مبارک ہو۔ اپنی کوئی سہرا بندھی تصویر محفل کی بھی نظر کر دیں۔ :)
  7. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ٹیگ میں کیا تبدیلی متوقع ہے ؟ کیا مبتدی کے پیغامات کم کررہے ہیں یا کچھ اور ؟
  8. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    بس میں نے سوچا کہ اب مبتدی کے رتبہ سے آگے بڑھنے کے لئے کچھ بھاگ دوڑ کرنا چاہیے۔ سال سے اوپر ہوگیا ہے اب تک مبتدی چکر میں ہی پھنسا پڑا ہوں۔
  9. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ہممم۔۔۔ دھاگے کے حالات کافی مخدوش معلوم ہورہے ہیں۔ ہم نے سوچا کہ چلو جب تک دوسرے نہیں آتے ہم ہی ہیلو ہائے کرتے جائیں۔
  10. عثمان

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    لیجئے ، اکیلے کیلے پکوڑے کھا گئے آپ۔ ہمیں صلح بھی نہیں ماری۔ :)
  11. عثمان

    انٹرنیٹ تک بچوں کی بے لگام رسائی کے اثرات

    لنک کام نہیں کر رہا۔
  12. عثمان

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو صحت یاب کرے۔ آمین!
  13. عثمان

    اسکارف اورحجاب متعدد امراض سے بچاؤ میں موثر

    حکیم صاحب کے بلاگ پر ان کی تصویر موجود ہے ، جو کہ بے پردہ ہے۔ اُمید ہے کہ حکیم صاحب عام اور نارمل افراد کی مانند عام مستعمل لباس ہی زیب تن کرتے ہونگے۔ :) مزید یہ کہ مضمون میں مذکورہ فعل کے محض مثبت پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ باقی سب "گول" کردیا گیا ہے۔ :)
  14. عثمان

    اسکارف اورحجاب متعدد امراض سے بچاؤ میں موثر

    کمال ہے۔ پردے کے اتنے طبی فوائد حکیم صاحب کے علم میں ہیں ، پھر بھی وہ پردہ نہیں کرتے۔ :)
  15. عثمان

    خوش خبری

    دھاگے کو مقفل کیوں کرنا ، توحیدی صاحب ہی کو ادھر مقفل کردیں۔ ان صاحب سے بات چیت صرف اور صرف لطائف کے زمرے میں ہی ہوسکتی ہے۔ ;)
  16. عثمان

    خوش خبری

    مسٹر توحیدی جب اپنے نام کے ساتھ نمودار ہوئے تھے تو اسی وقت سمجھ جانا چاہیے تھا کہ جناب کا مشن کیا ہے۔ تبلیغ ، واعظ اور فتووں کا آغاز تو گپ شپ اور لطائف کے زمرے سے ہی ہوگیا ہے۔ سو پیغامات کی حد کے بعد جب آپ جناب مذہبی زمرے میں قدم رنجا فرمائیں گے تو ان کی آنیاں جانیاں دیکھیں۔ :skull:
  17. عثمان

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    تلخ فقرہ لکھنے پر معذرت خواہ ہوں۔ اپنے سابقہ مراسلہ میں تدوین کردی ہے۔ :)
  18. عثمان

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    جمہوریت مطلب جمہور کا چناؤ۔ یہ محض ملکی سیاسی نہیں بلکہ کسی بھی نظام جو جمہور پر مبنی ہے میں وجود رکھ سکتا ہے۔ جہاں چناؤ جمہور کا نہ ہوگا وہ وہاں جمہور پر جبر کا راج ہوگا۔ کونسا راستہ فطری ہے ، اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ بادشاہت سلطانیت وغیرہ آمریت ہی کے نام ہیں جو قدیم یونانی جمہوری نظام سے بھی...
  19. عثمان

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    جمہوریت میں "ایجاد" کرنے والی کوئی بات نہیں۔ جمہورت ہوتی ہے یا جبر ہوتا ہے۔ نیز جیسا جمہور ویسا راہنما برآمد ہوتا ہے۔
  20. عثمان

    حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔۔

    سنت اور حدیث ، بلکہ سنت جاریہ اور خبر واحدہ میں فرق سے قاصر افراد کے پلے لطائف ہی ہوسکتے ہیں ، علم اور دلائل کہاں۔ ;) ۔ نماز پنجگانہ کتب حدیث کے مصنفین کی پیدائش سے پہلے سے جاری ہے۔ اس معروف موضوع پر کیا بحث کرنی۔ بھینس کے آگے بین بجانے کا شوق نہیں۔ آپ کی موضوع سے ادھر ادھر بھاگنے کی لت سے میں...
Top