نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم میں آئی ہوں اور اس وقت کوئی بھی موجود نہیں ہوگا یہاں:chatterbox:
  2. ملائکہ

    میر چلے ہم اگر تم کو اکراہ ہے ۔ میر

    لگتا ہے آج کل آپکو میر ہوگئے ہیں :whistling: :whistling: :biggrin:
  3. ملائکہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    میں کھاتی ہوں آپکو کھانی ہے:battingeyelashes:
  4. ملائکہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    میں نے پھل، شربت، پکوڑے اور بس :battingeyelashes:
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اس نے ایسے کیوں لکھا کہ پورا رمضان سو کر گزاروں گی میں:chatterbox:
  6. ملائکہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  7. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    وہ تو میں نے ایسے ہی لکھا:devil: :devil:
  8. ملائکہ

    موڈ (2)

    میرا موڈ ٹھیک ہے:)
  9. ملائکہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    فرض کیجئے آپ نے محفل میں کسی کی ڈیوٹی لگائی ہو پانی دے نے کی تو بس یہی بات ہے میری لگی ہے ڈیوٹی جہاں بھی سعود انکل نظر آئے پیچھے پیچھے پانی لیے پہنچ جاؤں:)
  10. ملائکہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    کیا وہاں روزہ نہیں؟؟؟
  11. ملائکہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    لائیں ہمیں بھی بتائیں کہ محفل کی دلاری ہیں کون:idontknow:
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    وعلیکم السلام آجائیے بھائی آپ ہی ہمیشہ میرے بعد آتے ہیں:rolleyes:
  13. ملائکہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    مجھے ہمیشہ رمضان میں سحری کرنا بہت مشکل لگتا ہے:worried: :worried:
  14. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    شرم کرو زین کے بچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:chatterbox: :chatterbox: :chatterbox: میں کل کالج بھی گئی کوچینگ بھی اس لئے مجھے بالکل وقت نہیں ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آج تو طبیعت بھی ساتھ نہیں دے رہی :( :( بس جلدی سے مغرب ہوجائے:grin:
  15. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    وعلیکم السلام آپکو بھی رمضان مبارک ہو:)
  16. ملائکہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے حد ہوگئی میں کوئی بچی تھوڑی ہوں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  17. ملائکہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    میں اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں :) جی ہے الحمداللہء:)
  18. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    پر یہاں موسم اچھا ہے اللہ کریں گے وہاں گرمی کم ہوجائے گی:praying:
  19. ملائکہ

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    وہ تو میں ہوں:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  20. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ویسے کرتی ہوں تھوڑا بہت دل کرے تو:battingeyelashes: ورنہ امی ہی سب کچھ کرتی ہیں:party:
Top