میں اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔ روزے اچھے جا رہے ہیں چچا جی دعا کریں 29 کی عید ہو:heehee:
شکریہ:) :) :)
یہ بدتمیز نیٹ دو دن سے لگ کے نہیں دے رہا تھا ابھی لگا ہے اللہ اللہ کر کے:rollingeyes:
میں تو سب سے پہلے اٹھتے ہی بہن کی شکل دیکھوں گی تو اس سے ہی عید ملوں گی:whistling: :whistling: گھر والوں سے پھر نانا کے گھر جائیں گے وہاں سب سے۔۔۔۔۔۔۔۔ کوشش کرو گی کسی کزن کی جیب ہی ہلکی ہوجائے جو کہ تھوڑا مشکل لگتا ہے:party::party: :biggrin: