نتائج تلاش

  1. دوست

    آن‌لائن اردو کمیونٹی

    ابھی ایسی کمیونٹیز بننے کی کوشش کررہی ہیں۔ جیسے اردو کوڈر جہاں ہماری کوشش ہے کہ بات صرف لینکس اور اوپن سورس تک محدود رکھی جائے۔ اب دیکھتے ہیں ہمارے اراکین کہاں تک اس بات کی اجازت دیتے ہیں۔
  2. دوست

    اردو پی ایچ پی بی بی میں نیا اردو ٹمپلیٹ انسٹال نہیں ہورہا ہے فوری مدد درکاہے

    لوکل ہوسٹ کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر پر ڈویلپمنٹ انوائرمنٹ بنا لیں۔ پہلے وہاں پر ٹیسٹ اور آزمائش کریں، سیکھیں پنگے بازی کریں اور اس کے بعد ویب سائٹ پر اپلوڈ کریں۔ اس کے لیے کئی قسم کے سافٹویر دستیاب ہیں۔ جیسے ایگزیمپ جو کہ ونڈوز اور لینکس دونوں کے لیے دستیا ب ہے۔ اتاریں انسٹال کریں اور...
  3. دوست

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    لے دس۔۔۔ یہ سب کچھ چند بڑے شہروں میں ہی ہے۔ عام جنتا کو تو پتا ہی نہیں کہ ڈومین بھی ہوا کرتے ہیں۔
  4. دوست

    تعارف مہر و وفا و لطف و عنایت، ایک سے واقف ان میں‌نہیں

    بتائیں جی آپ کھڑے ہیں یا بیٹھے۔ اسی "کھڑنے" بیٹھنے میں دس پیغامات ہوجائیں گے۔:)
  5. دوست

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    پاء جی فٹ ان ماؤتھ کوئی فریز ہے جس کا مطلب وہ نہیں جو اس کے الفاظ بتا رہے ہیں۔
  6. دوست

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    واہ یعنی ایک سے زیادہ ڈومین اور ایک ہی ویب سائٹ پھر جب اس ڈومین کی ریپوٹیشن گوگل کی نگاہ میں بن جائے تو اس کی ری ڈائرکشن بدل دی جائے۔ اچھا بزنس ہے۔ بزنس تو ڈومین کی ری سیلنگ کا بھی ہے لیکن یہاں لوگوں کو ابھی اس بات کا کیا شعور۔۔۔
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    شرٹس اور ٹی شرٹس

    یہاں تو نظر آرہی ہیں۔ آپ کے ساتھ واقعی اس بادشاہ والا معاملہ لگتا ہے۔:)
  10. دوست

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    میرا ارادہ بن رہا کہ ووٹ‌ دوں۔ کس کو نوازشریف کو چونکہ وہی ایک میدان میں ہے جس نے ججوں کو بحال کروانے کا نعرہ لگایا ہے۔ ورنہ وہی عمران خان والا طریقہ تو ہوگا ہی۔۔۔
  11. دوست

    پاکستان میں سائبر کرائم

    واہ جی واہ۔۔۔زندہ باد ان کی منفی ذہانت کے۔
  12. دوست

    چا ئنا کے موبائل، کاپی موبائل یا ڈپلیکیٹ مو بائل کے سیکورٹی کوڈ

    چائنہ موبائلز سستے ہوتے ہیں کیا عام موبائل فون سے؟
  13. دوست

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    ایک دو لفظی معانی ہوتا ہے اور دوسرا اس کی تعریف۔ تعریف کا مطلب ہوتا ہے کہ دوسری زبان کا لفظ‌سمجھ میں‌ آجائے۔ ایسا اس وقت کیا جاتا ہے جب اسی زبان کا لفظ اسی زبان کے لیے استعمال کرنا ہو۔ اگر اپنی زبان میں‌ اسے ترجمہ کرکے استعمال کرنا ہے تو دو تین لفظوں کا ایک مرکب ایجاد کرنا پڑتا ہے۔ مجھے تو اب تک...
  14. دوست

    اردو ویب سرور

    انگریزی ٹیمپلیٹس تو آفیشل ویب سائٹ سے
  15. دوست

    ايک معياري قرآني فونٹ

    فونٹ بنانا ہے تو میرے خیال سے نارمل انداز میں باآسانی بن سکتا ہے۔ پوری آیت کو لگیچر میں ڈالنے سے تلاش تو ممکن نہیں ہوگی نا۔۔۔۔
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    عید کیسے گذاری

    حصہ ڈالا تھا گائے میں تین بجے کے قریب جاکر گوشت لے آئے۔
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    اس کی اردو بتائیں۔۔

    اٹکل سے بھی کہہ سکتے ہیں۔
  20. دوست

    مبارکباد خدیجہ نور خرم بھٹی

    اللہ کریم اس کے نصیب اچھے کرے اور نظر بد سے محفوظ رکھے۔ مبارکباد اللہ کی رحمت پر۔ وسلام
Top