نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کی بیٹا ٹیسٹنگ!

    نچوڑیں والا کوئی ترجمہ مجھے یاد نہیں۔ خیر آپ پر آس لگائے بیٹھے ہیں ہم۔۔۔
  2. دوست

    پاکستان کی تاریخ پر مضامین

    یار یہ اتنی زیادہ انگریزی دیکھ کر ہی میرا فیوز اڑ گیا پڑھوں کیا خاک۔ ورنہ اتارا پڑا ہے پی ڈی ایف۔۔۔کوشش کرتا ہوں پھر سے فیوز لگا کر شاید بات بن جائے:cool:
  3. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. دوست

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    ایک اور لیڈر سولی چڑھ گیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  5. دوست

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    میری والدہ نے سرکاری ٹی وی پر یہ خبر نشر ہونے کے بعد مجھے اطلاع دی۔ خدا غارت کرے انھیں‌ غارت کرے۔
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    phpBB Xtra کیا چیز ہے ؟ دوست اینڈ مکی بھائی لازمی جواب دیں

    یہ پی ایچ پی بی بی کی ایک شکل ہے۔ بس اس میں کچھ موڈز زیادہ ڈالے ہوئے ہیں‌ انھوں نے۔ اس کا تھیم شیم آپ مکی سے براہ راست رابطہ کرکے منگوا لیجیے۔ ابھی ویسے یہ مکمل ترجمہ نہیں ہوا کچھ دن انتظار فرما لیجیے۔ اور معذرت کے ساتھ آپ کو اسے انسٹال کرنے کے سلسلے میں‌کام شام خود ہی کرنا ہوگا۔ ہم اس سلسلے...
  8. دوست

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    آپ کو کیا مسئلہ درپیش تھا۔ مجھے ذاتی پیغام میں بتائیں۔ ورنہ اپنا ای میل دے دیں میں آپ کو خود رجسٹر کرکے ای میل کردوں گا۔ پہل کی جہاں تک بات ہے میں تو کیبل نیٹ سے فی الحال مطمئن ہوں۔ چونکہ 500 روپے ماہانہ سے زیادہ بھرنا ابھی بس سے باہر ہے۔ اضافی خرچہ جو انسٹالیشن وغیرہ کی صورت میں ہوگا وہ تو قطعی...
  9. دوست

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    ہاہاہاہا انتظار فرمائیں پھر سب
  10. دوست

    ایک پُر اسرار موضوع

    آپ کی بات بجا ہے تلمیذ صاحب کہ بڑی مالیت کا انعام اپنے اردگرد بانڈز کیا کسی بھی انعامی سکیم میں نکلتا نہیں دیکھا۔ ٹیلی وژن پر ملٹی نیشنل کمپنیوں کی مہربانی سے تشہیر کی صورت میں دیکھ لیتے ہیں تو پتا لگتا ہے فلانے شہر کے فلاں بندے کا نکلا ہے۔
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  12. دوست

    ایک اور بابائے قوم

    لعنت ہے ایسے بابائے قوم پر
  13. دوست

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    بہت ہی اچھی معلومات دی ہیں آپ نے۔ اگر مجھے اللہ سائیں نے توفیق دی تو یہ چھوٹے والا پیکج ضرور مستقبل میں کبھی لوں گا۔ اب گھر والے لینڈ لائن بھی کٹوا رہے ہیں اور ایک عدد لینڈ لائن کی ضرورت بھی ہوگی۔ امید ہے وطین اس کی کمی کو بخوبی پورا کرے گا۔ وارد کے ٹاورز پر اس کے آلات کی تنصیب سے اس کی کوریج...
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    یارب صل وسلم دائمًا ابدًا علٰی حبیبک خیر الخلق کلھم
  15. دوست

    ایک پُر اسرار موضوع

    ہمارے والدین بھی جب تھوڑی بہت بچت ہوجائے تو بانڈز نکلوا لیتے ہیں۔ اگرچہ انھیں دیکھنا کم ہی نصیب ہوتا ہے۔ کوئی دس سال پہلے دس روپے والے ایک بانڈ پر چند سو روپے کا ایک انعام نکلا تھا اس کے بعد آس ہی ہے۔
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    اردو پی ایچ پی بی بی میں نیا اردو ٹمپلیٹ انسٹال نہیں ہورہا ہے فوری مدد درکاہے

    عزیزم پوسٹ میں جو ربط دیا ہے اس کو فالو کرو اور یہ اتار کر انسٹال کرو۔ پھر اگلی بات کرنا۔ آپ کو ہر ممکن طریقے سے مکمل بات سمجھانے کی کوشش کی جاتی ہے اس کے لیے روابط بھی مہیا کیے جاتے ہیں براہ کرم ان کو ضرور وزٹ کیا کریں تاکہ بات پوری سمجھ میں آسکے۔ اوپر کہا بھی جاچکا ہے کہ لوکل ہوسٹ آپ کا اپنا...
  18. دوست

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    آپ ٹال فری نمبر 0800- 01919 پر کال کرکے پتا کریں اور ہمیں بھی بتائیں۔
Top