نتائج تلاش

  1. دوست

    مبارکباد دوست (شاکر عزیر)کے 6000 خطوط

    تب تک آپ بلبلے اڑائیں۔:grin:
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    مبارکباد دوست (شاکر عزیر)کے 6000 خطوط

    شکریہ میری طرف تین چار بندوں کی مٹھائی آنے والی ہے۔ چناچہ اس کی بنیاد پر آپ سے ادھار کررہا ہوں۔:)
  4. دوست

    قہقہہ لگاتا ہوا بچہ

    اب آگیا ہے پہلے ویڈیو نہ ہونے کا ایرر تھا۔ بچہ کم اور ابا جی زیادہ ہنستے ہیں۔۔
  5. دوست

    مبارکباد دوست (شاکر عزیر)کے 6000 خطوط

    :) شکریہ میں‌ حیران ہوں‌ اتنی احتیاط کے باوجود 6000 کیسے ہوگئے۔
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    قہقہہ لگاتا ہوا بچہ

    یہ تو موجود ہی نہیں‌ ہے۔
  8. دوست

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    جی آیاں‌ نوں جی۔
  9. دوست

    ایران نستعلیق

    یہ کوئی کمرشل استعمال کے لیے تھوڑا ہی ہے۔
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    روبی آن ریلز ‌2.0 ریلیز کر دیا گیا ہے؟

    اس کو ڈاٹ نیٹ کے ساتھ ملانے کے لیے کوئی کمپائلر شمپائلر بھی لکھا جاچکا ہے شاید۔ کمپیوٹنگ کے نومبر کے مضمون میں پڑھا تھا کچھ اس طرح کا۔
  12. دوست

    پی ایچ پی بی بی 3 میں اردو ویب پیڈ

    نیا ایڈیٹر پرانے والے سے بہتر ہے۔
  13. دوست

    ونڈوز ایکس پی اردو مواجہ۔ آپ کی رائے

    آپ کو غلط فہمی ہوئی ہوگی۔ یا وہ پوسٹ تلاش کرکے ربط دیجیے۔
  14. دوست

    ایران نستعلیق

    امبر نستعلیق کے خالق:grin:
  15. دوست

    ونڈوز ایکس پی اردو مواجہ۔ آپ کی رائے

    لینکس اردو ہوگا تو استعمال کریں گے انشاءاللہ۔ ونڈوز تو اصلی لینے کی ہمت ہی نہیں۔ سو ایسے ہی چلے۔
  16. دوست

    پی ایچ پی بی بی 3 میں اردو ویب پیڈ

    یہ کام کمپیوٹنگ فورمز پر بھی ہوچکا ہے۔
  17. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    ترک و اختصار درود و سلام کی ممانعت

    میرے عزیز فتوے کی بجائے اگر صحیح حدیث کی بات کرو تو ہم بھی کہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی فرمان ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے۔ اگر صلعم لکھا جاتا ہے تو اسے پڑھا صلی اللہ علیہ وسلم ہی جاتا ہے۔
Top