نتائج تلاش

  1. دوست

    اے ایم ڈی

    باقی تفاصیل کا انتظار ہے۔ یہ پروسیسر 64 بٹ‌ ہے کیا؟
  2. دوست

    اردو ٹرانسلیشن

    میل تو کی ہے۔
  3. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. دوست

    اے ایم ڈی

    انتظار رہے گا۔ کتنے کا لیا اور اس کی کنفگریشن کیا ہے۔ میں بھی شاید مستقبل قریب میں نیا سسٹم لوں۔ اس بار وہ سسٹم لینا ہے کہ کور ٹو ڈوئل کے اریب قریب ہو۔ اور آپ نے اسلام آباد سے لیا ہے کیا؟‌ جانے فیصل آباد کی مارکیٹ‌ ریکس سٹی میں یہ دستیاب بھی ہوتا ہے یا نہیں۔
  5. دوست

    اردو ٹرانسلیشن

    ہم ہاتھ شاید بٹا سکیں۔ اگرچہ تکنیکی مدد ممکن نہ ہوسکے گی شاید۔
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    اردو ٹرانسلیشن

    میں نے ذیشان احمد کو اردو محفل پر آنے کی دعوت دی ہے۔ شاید ہماری اردو ورڈلسٹ اور اردو لغت کا ادھورا سا کام ان کے لیے فائدہ مند ہوسکے۔
  8. دوست

    لاہوری نستعلیق کہاں سے دستیاب ہے؟

    لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    جی میرے علم میں بھی پہلی بار آرہا ہے۔ ذاتی انکوڈنگ بھلا کونسی ہوسکتی ہے۔
  12. دوست

    گوگل ڈومین فارم!!!!!!!

    کچھ سمجھ نہیں آئی وضاحت کریں‌ گے کچھ؟ معذرت کے ساتھ میرا علم خاصا محدود ہے۔
  13. دوست

    اُردو کا فراموش کردہ محسن: گیان چند

    کیا یہ کتاب انٹرنیٹ‌ پر کوئی ہندوستانی دوست مہیا کر سکتا ہے؟ اعجاز صاحب کیا یہ کتاب سکین کی صورت میں مل سکتی ہے۔ اسے میں‌ ٹائپ کرسکتا ہوں۔ اردو کی لسانیات پر کتاب۔۔۔میرا تو پیاس بھڑک اٹھی ہے اس کے بارے جان کر۔
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    آفس میں علیہ السلام کا استعمال

    میرا خیال ہے انھیں‌ اردو کی سپورٹ‌ انسٹال کرنا ہوگی۔ اور پھر اردو کی بورڈ بھی انسٹال کرنا ہوگا۔ تب جاکر بات بنے گی۔
  16. دوست

    FONTS کیسے بنائے جاتے ھیں؟ کیا LOGIC ھے

    نسخ کے بارے میں بھی موجود ہونا چاہیے۔ چونکہ یہاں تو اکثر دوست فارسی اور عربی فانٹس میں‌کریکٹر شامل کرکے فونٹس بنا رہے ہیں۔
  17. دوست

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    اچھی لگی شاعری۔ اور محفل پر جی آیاں نوں
  18. دوست

    اے ایم ڈی

    مجھے بھی ایک دوست نے کہا تھا کہ اے ایم ڈی گرمی میں نہیں‌ چل سکتا۔ وہ یہاں‌ کمپیوٹر مارکیٹ میں کام کرتا ہے۔ حالانکہ اے ایم ڈی کے پروسیسرز انٹیل سے سستے ہیں۔۔۔
  19. دوست

    مبارکباد دوست (شاکر عزیر)کے 6000 خطوط

    بدعا تو نہ دیں‌ خرم میں‌ اس کے بغیر ہی بھلا۔ شکرًا تمام احباب کا۔
  20. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top