ارے ارے ارے یہ کونسا موقع ہے مبارکباد دینے کا، آج مجھے نہیں نبیل ، زیک کو مبارک باد دیں ، محفل کی تیسری سالگرہ ہے آج۔۔۔۔
خیر یہ تو مذاق تھا۔۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ نے میری حیثیت سے بڑھ کر مجھے یہ مقام دیا ہے۔ جس کے لئے میں ممنوں و شکر گزار رہوں۔۔۔۔ جزاکم اللہ
۔ اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین