نبیل بھائی بہت اچھی تبدیلیاں ہیں اور مفید بھی مگر۔۔۔۔ جوں جوں ان فیچرز کا اضافہ ہو رہا ہے توں توں میرے پاس محفل کی لوڈنگ میں سستی آرہی ہے۔ انٹر نیٹ ایکسپلورر میں تو بالکل ہی سلو ہے البتہ ایپل سفاری میں گزارہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔
ایک اور بات نبیل بھائی کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ جس دھاگے کو ہم پڑھ لیں...