مجھے خان صاحب سے یہ توقع نہیں تھی کہ سبھی تحائف سمیٹ لیں گے :) اور بڑے تحفے کو ٹھکانے بھی لگا دیں گے۔ :) مگر جہاں تک تحفے پچاس فیصد جمع کروا کر ذاتی ملکیت میں رکھنے کا قاعدہ قانون ہے تو اس کی خلاف ورزی بظاہر نہیں ہوئی ہے کیونکہ جب انہوں نے گھڑی، ہار والا تحفہ لیا تھا، جو سب سے قیمتی تھی، تب شرح...