اس فعل کی ہر سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے جو خوش آئند ہے حتیٰ کہ عمران خان، چیئرمین پی ٹی آئی نے بھی ان عناصر سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ مجھے خدشہ تھاکہ کہیں وہ اس طعنہ زنی کی حمایت میں بیان جاری نہ کر دیں۔ اس واقعے سے سیاسی قائدین کو یہ سبق سیکھنے کی ضرورت ہے کہ وہ اپنے کارکنوں کی تربیت کا...