نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف [بچپن کی ایک یاد]

    ارے کہاں کتابی کیڑے۔ ایسا تو پہلے بھی نہیں تھا اور اب تو بس کتاب اور ہمارا ساتھ صرف 10 منٹ کا رہ گیا ہے۔ یعنی سونے سے پہلے کتاب لے کر لیٹتے ہیں اور پھر 10 منٹ میں کتاب اور خواب گڈ مڈ ہونے لگتے ہیں پھر لامحالہ فیصلہ کن گھڑی کو لبیک کہنا پڑتا ہے۔ :) :) :) فیصلہ ہمیشہ نیند کے حق میں ہی ہوتا ہے۔...
  2. محمداحمد

    بے پر کی

    ع - خطائے بزرگاں گرفتن خطا است :) اسی لئے سعود بھائی کہتے ہیں کہ اُنہیں بزرگوں کی 'ایک بات' درست لگی۔ :) یعنی 'کان یہاں سے پکڑو یا وہاں سے' بات ایک نہیں ہے۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    بے پر کی

    بھئی ! :eek: اب کیا ہمارا حساب (Math) کا امتحان شروع ہوگیا؟ :LOL:
  4. محمداحمد

    بے پر کی

    ایسے موضوعات پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے دامن گیرِ احتیاط ہونا ہی بہتر ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی 'مس گائیڈڈ تجلی' سرکار کے حضور حاضر ہو کر ظرافت کے رہے سہے ارمانوں کو خاکستر کر دے۔ :) :) :)
  5. محمداحمد

    بے پر کی

    ارے بھئی ! بھلا زندہ پیروں کے بھی کبھی مزار بنے ہیں۔ :) :) :) اگر خدانخواستہ یہ انکساری جناب کے مدیروں تک پہنچ گئی تو مصیبت ہو جائے گی۔ :)
  6. محمداحمد

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف [بچپن کی ایک یاد]

    نہیں نہیں ! اختلافِ رائے آپ کا حق ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor: :):):) ویسے شاید آپ کو عجیب لگے لیکن میں نے شفیق الرحمٰن صاحب کو بہت ہی کم پڑھا ہے۔ شاید ایک کتاب بھی نہیں پڑھی ۔ بس ادھر اُدھر سے ہی تھوڑی بہت اُن کے اسلوب سے شناسائی ہے۔
  7. محمداحمد

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف [بچپن کی ایک یاد]

    تمہید ہی اتنی خطرناک ہے۔ اللہ رحم کرے۔ :) حضور اگر جان کی امان پائیں تو عرض کریں کہ قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ شاعرِ موصوف غالب کے ہم سایہ تھے اور اسی سے یہ پتہ لگا لینا بھی دشوار نہیں ہے کہ موصوف غالب کے ہم عصر بھی ہوں گے۔ اب اس اعتبار سے دیکھا جائے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ جناب اس جہانِ...
  8. محمداحمد

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
  9. محمداحمد

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  10. محمداحمد

    رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔

    رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي۔ اے میرے رب میرا سینہ کھول دے ۔ اورمیرا کام آسان کر ۔ اور میری زبان سے گرہ کھول دے۔ کہ میری بات سمجھ لیں۔
  11. محمداحمد

    السلام علیکم، کہاں غائب ہیں آج کل بھائی صاحب؟

    السلام علیکم، کہاں غائب ہیں آج کل بھائی صاحب؟
  12. محمداحمد

    بے پر کی

    بڑے تو جو بھی کہتے ہیں ٹھیک ہی کہتے ہیں۔ سو یہاں ایک 'متفق خاموشی' یا 'خاموش اتفاق' ہماری طرف سے بھی۔ :)
  13. محمداحمد

    بے پر کی

    ش شششش! :donttellanyone2::donttellanyone2::donttellanyone2: آہستہ ! سب کو کیوں بتا رہی ہو۔ :roll:
  14. محمداحمد

    بے پر کی

    بُری بات ہے ۔ ہر وقت 'مطلب' کی بات نہیں کرنا چاہیے۔ :) :p
  15. محمداحمد

    بے پر کی

    اس کا مطلب ہے اِس سے کچھ کم۔ :) :) :)
  16. محمداحمد

    بے پر کی

    یقیناً آپ ہماری معاملہ فہمی کا امتحان لینا چاہ رہے۔ حالانکہ اس بابت ہم بارہا فرما چاکے ہیں کہ ہماری معاملہ فہمی غلط فہمی سے آگے جانا پسند نہیں کرتی۔ :) :) :) ہاہاہاہاہا۔۔۔۔! چلیے املے کی درستگی تک تو ٹھیک ہے، تاہم معلومات کی درستگی کے لئے عرض کر دیں کہ مذکورہ اصل نسخہ یعنی نقل بمطابق اصل...
  17. محمداحمد

    بے پر کی

    جی ! :) اور سلسلے کے پیرِ بے نظیر کی شدید کمی محسوس ہو رہی ہے۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    بے پر کی

    سوچتا ہوں اقتباسات سے ہی گزارا چلا لیا جائے، ہم کچھ لکھیں بھی تو کیا لکھیں۔ :)
  19. محمداحمد

    بے پر کی

    اتنی مشکل بات سمجھنے میں ہمیں دو تین دن لگے۔ :D:p اور اس مہلت سے فائدہ اُٹھا کر جناب نے تحریرِ مقدس میں تحریف فرمادی۔ ساتھ ساتھ جناب نے شہنشاہِ شاپراِزم کو بھی ہاتھ مار دیا کہ آپ بھی رِنگ میں چلے آئیے۔ :):D:p اب ہم کیا کہیں۔ :) گویم مشکل ونہ گویم مشکل۔ :)
Top