نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بٹیا کیسی ہیں آپ
  2. سیما علی

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    اَﷲُ وَلِیُّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوْرِ. (البقرة، 2: 257) ’’اﷲ ایمان والوں کا کارساز ہے وہ انہیں تاریکیوں سے نکال کر نور کی طرف لے جاتا ہے‘‘۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثناء و تسبیح عالم بے خودی کلمات ثنائ، سبحانک اللہم وبحمدک وتبارک اسمک وتعالی جدک ولا الہ غیرک جاری ہوجاتے ہیں۔ اللہ تو پاک ہے اے اللہ میں تیری حمد کرتا ہوں تیرا نام برکت والا ہے اور تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جامع دعا جو حضور ﷺ نے مختلف مواقع میں پڑھی اے اللہ! میری دینی حالت درست فرمادے جس پر میری خیریت اور سلامتی کادار ومدار ہے اور میری دنیا بھی درست فرمادے جس میں مجھے یہ زندگی گزارنا ہے اور میری آخرت بھی درست فرمادے جہاں مجھے لوٹ کر جانا ہے اور ہمیشہ رہنا ہے اور میری زندگی کو خیر اور بھلائی میں...
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چُنان٘چِہ سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں، جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والاہے۔ آخرت کے دن کا مالک ہے
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر اسی میں ہے اللہ کو اس طرح پکارو کہ تمہاری تابع داری خالص اسی لے لیے ہے۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا کرنے والے پر لازم ہے کہ اپنی دعا کو صرف اور صرف اللہ کی ذات کے ساتھ خالص کردے اور پورے یقین کے ساتھ یہ بات بھی جان لے کہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہی اس کی دعاکو پورا کرنے پر قادر ہے
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے ہیں ہم دل سے کہ تقویٰ کا تعلق دل ہی سے ہے۔ بہرحال یہ بات صرف اس طرح حاصل ہوسکتی ہے کہ انسان کا دل اللہ کے خوف سے بھرپور ہو اور وہ خود حیاء وتقویٰ سے معمور ہو۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکرِ خدا سے مراد !عام ہے، دل سے ہو، یا زبان سے، یا دونوں سے۔ اور تنہائی سے مراد یہ ہے کہ کوئی اور موجود نہ ہو، یا مجلس میں ہے تو غیر اللہ کی طرف التفات نہ ہو۔ ارشاد ہے: ’’وہ مرد کہ غافل نہیں ہوتے سودا کرنے میں نہ بیچنے میں اللہ کی یاد سے۔ ‘‘(سورۃالنور)
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا،آپﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’سات طرح کے لوگوں کو اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں اس دن جگہ دے گا جس دن اس کے سایہ کے سوا کوئی اور سایہ نہ ہوگا: ۱:- امام عادل، ۲:- وہ جوان جس کی نشو ونما ہی اللہ تعالیٰ کی عبادت میں ہوئی، ۳:- وہ شخص جس کا دل مسجدوں میں اَٹکا ہوا ہے، ۴:- وہ...
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیر سایہ ہو گا اللہ تعالی کے قیامت کے دن ایک آدمی ہوگا جو اپنی جوانی کے دنوں میں اللہ کی عبادت کرتا تھا۔
  12. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    دعا میں ذکر کیوں ہو مدعا کا کہ یہ شیوہ نہیں اہل رضا کا طلب میری بہت کچھ ہے مگر کیا کرم تیرا ہے اک دریا عطاء کا نہیں معلوم کیا اے شاہ ؐخوباں تجھے کچھ حال اپنے مبتلا کا بجائے اسم اعظم آپﷺ کا نام وظیفہ ہے مرا صبح و مساکا
  13. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    پھر آنے لگیں شہر محبت کی ہوائیں پھر پیش نظر ہوگئیں جنت کی ہوائیں ۔ اے قافلے والو، کہیں وہ گنبد خضریٰ پھر آئے نظر ہم کو کہ تم کو بھی دکھائیں ہاتھ آئے اگر خاک ترے نقش قدم کی سر پر کبھی رکھیں کبھی آنکھوں سے لگائیں نظارہ فروزی کی عجب شان ہے پیدا یہ شکل و شمائل یہ...
  14. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    پھر ایک شوق بسیار کی آرزو ہے طواف ِ در بار کی آرزو ہے جو سرسبز ہو بادۂ عشق حق سے پھر اس جام سرشار کی آرزو ہے متاعِ دل وجاں کو ہم لے کے حسرتؔ چلے ہیں خریدار کی آرزوہے
  15. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    مظہر شان کبریاصلی علیٰ محمدؐ آئینہ خدا نما صلی علیٰ محمدؐ موجب ناز عارفاں باعثِ وفخر صادقاں سرورِ خیر انبیاء صلی علیٰ محمدؐ حسرتؔ اگر رکھے تو بخشش حق کی آرزو و رد زبان رہے صداصلی علیٰ محمدؐ
  16. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    قابو میں نہیں ہے دل شیدائے مدینہ کب دیکھئے بر آئے تمنائے مدینہ خوشبو ئے رسالتؐ سے ہے ازبسکہ معطر ہر ذرہ آبادی و صحرائے مدینہ ہے بے خودی عشق حقیقی کا شناسا ہر دل کہ ہے مخمور تو لائے مدینہ آتی ہے جو ہر شے سے یہاں انس کی خوشبو دنیا ئے محبت ہے کہ دنیائے مدینہ ہے شام اگر گیسوئے احمدؐ کی...
  17. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    لائوں کہاں سے حوصلہ آرزوئے سپاس کا جبکہ صفات ِ یار میں دخل نہ ہو قیاس کا عشق میں تیرے دل ہوا ایک جہانِ بے خودی جان خزینہ بن گئی حیرت بے قیاس کا لطف و عطائے یار کی عام ہیں بسکہ شہرتیں قلب گناہگار میں نام نہیں ہر اس کا دل کو ہو تجھ سے واسطہ لب پہ ہو نام مصطفیﷺ وقت جب آئے اے خدا خاتمۂ حواس کا...
  18. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    یا صاحب الجمال و یا سید البشر من وجه المنیر لقد نور القمر لا یمکن الثناء کما کان حقہ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ترجمہ اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردار ﷺ آپ ﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا آپ ﷺ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں
  19. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    ہمیں جو یاد مدینے کا لالہ زار آیا تصورات کی دنیا پہ اک نکھار آیا کبھی جو گنبد خضرا کی یاد آئی ہے بڑا سکون ملا ہے بڑا قرار آیا یقین کر کہ محمد ﷺکے آستانے پر جو بد نصیب گیا ہے وہ کامگار آیا ہزار شمس و قمر راہ شوق سے گزرے خیال‌ حسن محمدؐ ﷺ جو بار بار آیا عرب کے چاند نے صحرا بسا دئے ساغرؔ وہ...
Top