یقیناً آپ ہماری معاملہ فہمی کا امتحان لینا چاہ رہے۔ حالانکہ اس بابت ہم بارہا فرما چاکے ہیں کہ ہماری معاملہ فہمی غلط فہمی سے آگے جانا پسند نہیں کرتی۔ :) :) :)
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔!
چلیے املے کی درستگی تک تو ٹھیک ہے، تاہم معلومات کی درستگی کے لئے عرض کر دیں کہ مذکورہ اصل نسخہ یعنی نقل بمطابق اصل...