نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    یہ فواد صاحب اپنے تعارف میں تو خاصی ڈینگیں ہانک رہے تھے۔ یہاں ان سے کوئی جواب نہیں بن پڑتا۔ فواد صاحب آپ اپنی نوکری سے استعفی دے دیں۔ کیوں کہ آپ میں صلاحیت ہی نہیں کہ آپ کسی کی بات کا جواب دے سکیں۔ امریکہ بہادر کی چمچا گیری کرتے کرتے آپ نے اپنی عزت بھی گنوا دی ہے۔۔۔:ROFLMAO:
  2. انیس الرحمن

    آپکا بچپن

    زین بھائی بچپن میں تو آپ خاصے صحت مند تھے۔ اب کیا ہوگیا۔۔۔:)
  3. انیس الرحمن

    کامل یقین

    دیکھا ہے۔ مگر میں نے تفصیلی سروے نہیں کیا۔ ویسے اس معاملے میں ان کی معلومات قابل تحسین ہیں۔۔۔:applause:
  4. انیس الرحمن

    کامل یقین

    اس کا مطلب آپ کا تعلق فوج سے نہیں پولیس سے ہے۔۔۔:ROFLMAO: بلا جواز گرفتاری پولیس کا کام ہے۔۔۔:D
  5. انیس الرحمن

    کامل یقین

    ان کو صرف پلاسٹک کی پستولیں چلانی آتی ہیں۔۔۔:D ان میں چھرّے ہوتے ہیں گولیاں نہیں۔۔۔۔:ROFLMAO:
  6. انیس الرحمن

    کامل یقین

    میں نہیں پاکستانی بھیا۔۔۔۔:ROFLMAO:
  7. انیس الرحمن

    کامل یقین

    نیلم :D
  8. انیس الرحمن

    آپکا بچپن

  9. انیس الرحمن

    آپکا بچپن

    پر میری آواز تو رفیع صاحب سے میل کھاتی ہے۔۔۔:rolleyes:
  10. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    شمشاد بھائی نے صحیح کہا تھا کہ یہ سگریٹ بلکہ چرس کا سگریٹ جلا تے ہیں اور پھر باری لینے کے واسطے جلدی جلدی آؤٹ ہوتے ہیں۔۔۔:D محمد آصف تو دبئی میں پکڑا بھی گیا تھا۔ یہ تو مشرف کا بھلا ہو جو اس نے ذاتی طور پر اسے چھڑا لیا۔۔۔:ROFLMAO:
  11. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انڈیا 7-140 اوور 20.0 آسٹریلیا 1-141 اوور 14.5 آسٹریلیا 9 وکٹ سے جیت گیا۔۔۔
  12. انیس الرحمن

    آپکا بچپن

    آپ بھی اپنا بچپن شیئر کر دیں۔۔۔:)
  13. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    باؤلرز کا کام باؤلنگ کرنا ہے نہ کہ بیٹنگ کرنا۔۔۔ اگر مجھے بھی 10 ٹی20 کھیلنے کو ملیں تو ایک میں میں بھی ففٹی ماردوں گا۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں کھلاڑی ہوگیا۔ سفارشیوں کی ٹیم پر اللہ ہی مہربان ہے۔ ورنہ یہ ٹیم اس لائق بھی نہیں تھی کہ سپر ایٹ میں آتی۔۔
  14. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    لگ رہا ہے کوئی شیر ٹیم کھیل رہی ہے۔ ایک ہمارے والے گیڈر تھے کہ باؤلرز کے صدقے میچ جیتے۔۔:mad:
  15. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آسٹریلیا 0-100 اوور 10.0
  16. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آسٹریلیا 0-100 اوور 10.0
  17. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آسٹریلیا 0-67 اوور 8.0
  18. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آسٹریلیا 0-38 اوور 5.0
  19. انیس الرحمن

    آج کی تصویر - 1

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ ایچ آر کہاں کی نمبر پلیٹ ہو سکتی ہے۔۔۔
  20. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    انڈیا 7-140 اوور 20.0
Top