نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    5۔ اب پیش ِخدمت ہے جناب ایس فصیح ربانی کی خوبصورت غزل کی پیروڈی جناب ایس فصیح ربانی سے معذرت کے ساتھ ایک ناکام شاعر از محمد خلیل الرحمٰن نظم میں ہو کوئی ترتیب ضروری تو نہیں اور غزل میں کوئی ترکیب ضروری تو نہیں ہجو گوئی ہے مرا کام تو بندہ پرور ’’میں کروں آپ کی تکذیب ضروری تو نہیں‘‘...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    آداب عرض ہے یوسف ثانی بھائی
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    حضرت مشاعرے میں آپ کی غزل کے انتظار میں ہیں:)
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    4۔ اب پیش خدمت ہے جناب محمد احمد کی خوبصورت غزل کی پیروڈی جناب محمداحمد بھائی سے معذرت کے ساتھ محمد احمد بھائی کی شرارت محمد خلیل الرحمٰن کچن میں گھس کے میں سارے ہی برتن توڑ آیا ہوں مگر گندی پلیٹیں سب کی سب میں چھوڑ آیا ہوں تمہارے اس کچن میں اس طرح کے کام سے پہلے میں کچھ برتن ، کئی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    آپ کی محبت ہے استادِ محترم ورنہ میری مجال کہاں
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے - ایک گمنام انسان کی گمنام خودنوشت

    جی ایک طریقہ تو مندرجہ ذیل لڑی میں موجود ہے۔ باقی ابھی کمپیئوٹر گروز آتے ہی ہوں گے محفل پر۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D8%B1%D8%B3%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7.963/
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    اب پیشِ خدمت ہے جناب نوید ظفر کیانی کی خوبصورت غزل کی پیروڈی جناب نویدظفرکیانی صاحب سے معذرت کے ساتھ لڑکیوں کو تاڑتا رہتا ہوں میں ہاتھ اُن کا مانگتا رہتا ہوں میں خواب میں بھی اُن کے ابّا جی کا ڈر ’’رات بھر کیوں جاگتا رہتا ہوں میں‘‘ قرض لینا اور نہ دینا میرا فن سب سے رقمیں مانگتا رہتا ہوں...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    آداب عرض ہے مہ جبین بہنا!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    اب پیش خدمت ہے جناب @راحیل فاروق بھائی کی خوبصورت غزل کی پیروڈی جناب راحیل فاروق بھائی سے معذرت کے ساتھ یوں تو کچھ بھی نہ کھاؤ گے صاحب چھپ کے تم کچھ تو کھاؤ گے صاحب دال سبزی نہیں چکن ہے یہ اب تو ہنس ہنس کے کھاؤ گے صاحب کل سے رمضان ہیں، خیال رہے روزہ کیسے بِتاؤ گے صاحب یوں تو خود گوشت خور...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    شکریہ جناب سعود ابن سعید بھائی، محمد وارث صاحب، سید زبیر صاحب پسندیدگی کابے حد شکریہ
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    رہنے دیجیے فاتح بھائی۔ اب اتنی بھی کسرَ نفسی ٹھیک نہیں۔ ہاں البتہ ہمارے لیے یہ تبصرہ اب تک وصول شدہ تبصروں میں سے یقینآ بہترین تبصروں میں سے ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    محترم محمد بلال اعظم صاحب، محترم شمشاد بھائی، محترم محمداحمد بھائی، محترمہ مہ جبین بہنا! آپ سب کی محبتوں کا مقروض ہوں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    پیش ہے جناب فاتح الدین بشیرکے کلام کی پیروڈی (جناب فاتح سے معذرت کے ساتھ) میں کہ بلبل ہوں شِکاری کے گلے میں قید ہوں اِک نوالہ ہوں میں اسکے قہقہے میں قید ہوں ترچھی نظروں کے جو تو نے تیر مارے تھے کبھی میں اسی ترچھی نظر کے زاویے میں قید ہوں ایک پھّرا ہوں میں نقلِ امتحاں کے واسطے بے معانی ہوں...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    محفل کے شعراء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز اس عنوان سے ہم محفل کی سالگرہ کے موقعے پر محفل کے ہر دلعزیز شعراء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز کا ایک سلسلہ شروع کررہے ہیں۔ آپ بھی اس میں شامل ہوسکتے ہیں۔ قلم اٹھائیے اور محفل ہی سے کسی محفلین کی غزل یانظم اٹھائیے اور اس کی پیروڈی کر ڈالیے۔ جوں ہی شاعر...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    جہنم . ایک افسانہ::از: ایم مبین

    افسانے کو ایک ہی لڑی میں پرو دیا ہے تاکہ تسلسل قائم رہے اور ایک ہی نشست میں پڑھا جاسکے۔نیز فانٹ بھی نوری نستعلیق کردیا ہے تاکہ پڑھنے کا لطف دوبالا ہوجائے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ساتویں سالگرہ محفل اردو کی ابتدا سے روشن چراغ

    بہت ہی اعلیٰ ۔@نایاب بھائی آپ کے کِس کِس کام پر زبردست کا ٹیگ لگائیں، کسے چھوڑیں۔سب ہی زبردست
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے - ایک گمنام انسان کی گمنام خودنوشت

    افسوس کہ ہم نے مِس کیا ۔ ہوا یوں کہ ہم اُس اتوار کو فریر ہال کے اتوار بازار میں گھوم رہے تھے کہ سحر انصاری صاحب پر نظر پڑی۔ ہم اُن سے ملے، اپنا تعارف کروایا کہ لکھتے لکھاتے ہیں۔ بولے ’’ کیا لکھتے ہیں‘‘ ہم نے جواباً کہا نظم اورنثر دونوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہماری کوششوں پر ایک نظر ڈال لیجیے۔...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    مقفل ہی سہی لیکن نظر کے اسم ِ اعظم سے : سیدہ سارا غزل ہاشمی

    بہت خوبصورت غزل ہے سیدہ سارا غزل صاحبہ۔ بہت داد قبول فرمائیے
Top