نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    اگر پبلشنگ ہاؤس اسے استعمال کر رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ مصحف اغلاط سے پاک اور مستند ہے۔ آپ اس مصحف کو لطيف شيخ کے ساتھ شیئر کر دیں۔ وہ اس مصحف کو اپنے فانٹ کے مطابق سیٹ کر دیں گے۔ جس کے بعد اسی فانٹ پر پرانے قرآنی فانٹس کنورٹ کرکے ایک اسٹینڈرڈ پر سب کو لایا جا سکے گا۔
  2. جاسم محمد

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    یہ مصحف بھی تو کسی پرانے قرآنی فانٹ کو ہی بنیاد بنا کر تیار کیا گیا ہوگا۔
  3. جاسم محمد

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    آپ کو کون کون سے فانٹس کا سورس درکار ہے؟ القلم قرآن، القلم قرآن مجید، نور حرا، محمدی قرآنی، بیت القرآن فانٹس کا سورس فراہم کیا جا سکتا ہے۔
  4. جاسم محمد

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    القلم قرآن، القلم قرآن مجید میں رموز اوقاف کا کوڈ ایک جیسا ہے۔ اسی طرح القلم قرآن پبلشر اور بیت القرآن فانٹ کے رموز اوقاف کا کوڈ ملتا جلتا ہے۔ میری رائے میں پرانے قرآنی فانٹس اور ان کے مصحف ٹھیک کرنے کی بجائے لطیف شیخ کے ساتھ مل کر نئے مصحف پر کام کیا جائے۔ اور اسی کو اسٹینڈرڈ مصحف کا درجہ دے...
  5. جاسم محمد

    ‘تحفظِ بنیادِ اسلام بل‘آزادیٔ رائے پر حملہ ہے

    ‘تحفظِ بنیادِ اسلام بل‘آزادیٔ رائے پر حملہ ہے 27/07/2020 خورشید ندیم ہم سرعت کے ساتھ ایک ایسے معاشرے کی طرف بڑھ رہے ہیں جس میں آزادیٔ رائے ہر صورت ختم ہو جائے اور شہری روبوٹ میں ڈھل جائیں۔ جو ریاست کے طے کردہ مذہب‘ قومی مفاد اور نظریۂ پاکستان کے بر خلاف رائے رکھے اور زبان کھولے، وہ قابلِ...
  6. جاسم محمد

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    پاکستان 27 جولائی ، 2020 ویب ڈیسک حکومت کا شوگر مافیا کیخلاف کارروائی کیلئے اداروں اور صوبوں کو تحقیقات کا حکم حکومت نے شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے شوگر کمیشن رپورٹ کی بنیاد پر ایف بی آر، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ شوگر مافیا کے خلاف کارروائی...
  7. جاسم محمد

    اُردو کی بورڈ میں ZWJ-ZWNJ، LRO-RLO، LRE-RLE، LRM-RLM کا استعمال کیسے ہوتا ہے؟ رہنمائی چاہیے۔

    یہاں اس حوالہ سے کافی تفصیل موجود ہے: How to use Unicode controls for bidi text
  8. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    یہ کیا بات ہوئی؟ جب پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا تھا تو میڈیا، اپوزیشن، عوام سب حکومت کے سر پر چڑھے ہوئے تھے۔ اور اب جبکہ حکومتی اقدامات کے بعد کورونا وائرس کافی حد تک قابو میں آگیا ہے تو اس کی توجیہ پاکستان کو ایک "خوش قسمت" ملک بنا کر دی جار ہی ہے۔ جس طرح پاکستان میں کورونا وائرس...
  9. جاسم محمد

    موسلا دھار بارش سے آدھا کراچی ڈوب گیا، بجلی غائب اور بدترین ٹریفک جام، 9 افراد جاں بحق

    نااہل عمران خان کدھر ہے؟ 13 سال سے سندھ میں حکومت ہے اور نکاسی آب کا نظام نہیں ٹھیک کر سکا۔ عمران خان استعفیٰ دو!
  10. جاسم محمد

    موسلا دھار بارش سے آدھا کراچی ڈوب گیا، بجلی غائب اور بدترین ٹریفک جام، 9 افراد جاں بحق

    موسلا دھار بارش سے آدھا کراچی ڈوب گیا، بجلی غائب اور بدترین ٹریفک جام، 9 افراد جاں بحق اسٹاف رپورٹر پير 27 جولائ 2020 نظام زندگی درہم برہم، گھروں میں پانی داخل، گاڑیاں ڈوب گئیں، بدترین ٹریفک جام میں لاکھوں لوگ گھنٹوں پھنسے رہے (فوٹو : اے ایف پی) کراچی: شہر قائد میں طوفانی بارش کے سبب نظام...
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کراچی میں بارش کے بعد یہ نایاب نسل کی بطخیں منظر عام پر آگئیں انیس الرحمن
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لفافوں سے مثبت خبریں چلوانے کا اور کوئی طریقہ موجود نہیں ہے۔ کراچی میں بارش کے بعد تباہی پر جہاں ن لیگ کے لیڈران مک مکا کے تحت خاموش ہیں۔ وہیں ان کے سب سے بڑے حمایتی چینل جیو نیوز کے صحافی پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ کو ننگا کر رہے ہیں: باجوہ ڈاکٹرائن پسند آئی؟ :)
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کہاں سے فیل ہے؟ ابو نے جہاں سے کہا ڈالر مانگ کر لایا ہے۔ :)
  14. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    آج شام بارش کے بعد خوشگوار موسم
  15. جاسم محمد

    مجھے ڈر لگتا ہے

    مجھے ڈر لگتا ہے JULY 27, 2020 ادارتی صفحہ ایک خط موصول ہوا۔ لکھنے والے سندھ کے سابق اکائونٹنٹ جنرل شیخ محمد اشرف ہیں جنہوں نے اس خط میں اُس درد کا اظہار کیا جس کا تعلق ہم سب ہے لیکن اس کا احساس سب کو نہیں۔ اُن کی شکایت پاکستان کے ٹی وی چینلز سے تھی اور اُن کا کہنا تھا کہ انٹرٹینمنٹ کے نام پر...
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے۔ جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے
  17. جاسم محمد

    تعلیم کے شعبے میں ایک نیا انقلاب برپا ہونے جا رہا ہے

    پہلی جماعت سے پانچویں جماعت تک تجویز کر دہ ایک قومی نصاب جو ہر مدرسے، پبلک یا پرائیوٹ سکول میں پڑھانا لازمی ہوگا: قومی نصاب میں مذہب کی شمولیت کی وجہ سے بائیں بازو کے لبرلز نے چیخ و پکار شروع کر دی ہے۔ وہ آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں: Education: PTI’s plan exposed - Pakistan - DAWN.COM
Top