کاٹو اور بورس کو تو نہیں دیکھا پر لارس کیپراسی کو بہت دیکھا ہے۔جب وہ سٹونر کے ٹیم میٹ ہوا کرتے تھے۔میں نے ان کی کم سے کم دو فتوحات تو دیکھی تھیں۔
یہ موبائل والی بات بھی مشترکہ ہے ہماری۔میں بھی سکائی اور بی بی سی کی سائیٹ پر پراگریس کو چیک کرتا ہوں اگر ریس نہ دیکھ پاؤں کسی وجہ سے۔