نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    مک ڈوہن کو تو میں نہیں دیکھ سکا:cry:دراصل مجھے موٹو جی پی کا شوق 2006 کے درمیان سے شروع ہوا تھا اور جیسا اس سیزن کا فائنل تھا بس اس کے بعد تو میں فین بن ہی گیا۔
  2. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    چھوڑیں نین بھائی۔ہم بھی کیسی بحث میں الجھ رہے ہیں۔یہ بتائیں آپ کا پسندیدہ رائیڈر کون ہے؟
  3. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    وکی کا لنک میں نے صرف تصدیق کے لیے دیا تھا ورنہ یہ بات میں پہلے سے ہی جانتا تھا۔
  4. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    کتنے کا تھا ٹکٹ؟؟
  5. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    مرحوم ڈجیرو کاٹو نے اپنا تمام کیرئیر ہی ہنڈا پر گزارا تھا۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Daijiro_Kato#Grand_Prix_career_statistics
  6. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    میں نے ابھی پورا دھاگہ نہیں دیکھا۔
  7. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    میرا مطلب ہے کہ اس کے نام کا "تلفظ" "ہورہے" ہے۔یقین نہیں آتا تو کوئی ریس دیکھ لیں اور اس میں کمنٹری سن لیں۔اسپینش میں "ہ" کو "j" لکھا جاتا ہے۔
  8. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    2002 سے موٹو جی پی میں 500cc کی جگہ "موٹو جی پی" کلاس نے لے لی ہے(ویلنٹینو روسی آخری 500cc چیمپین تھا2001 میں)۔2006 تک یہ 990cc ہوتی تھی۔2007 سے اسے 800cc کر دیا گیا تھا۔2012 سے اسے بڑھا کر 1000cc کر دیا گیا ہے۔جبکہ 2010 میں 250cc کو 600cc "موٹو ٹو" سے تبدیل کر دیا گیا تھا۔جبکہ 2012 سے 125cc...
  9. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    میرا مطلب ہے کہ اس کا نام "ہورہے لورینزو" ہے
  10. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    یہ سینا "برونو سینا" ہے۔آرٹن سینا کا بھانجا۔
  11. محسن وقار علی

    موٹو جی پی

    جارج لورینزو نہیں ہورہے لورینزو
  12. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے مدیر اعلیٰ جناب ساجد بھائی کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد

    محفل کے مدیر اعلیٰ جناب ساجد بھائی کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔ اسی خوشی میں ساجد بھائی یہ لیجیے چائے اور بسکٹ اور اگر آپ قہوہ پسند کرتے ہیں تو یہ لیجیے
  13. محسن وقار علی

    ملالہ اور ہمارے معاشرے کی تنگ نظری...ڈیٹ لائن لندن۔ آصف ڈار

    ساجد سر جی پاکستانی عوام کی سیاسی بلوغت کا پتہ تو اسی وقت چل جاتا ہے جب یہ کوئی ریلی نکالتے ہیں "احتجاج" کرنے کے لیے:rolleyes:
  14. محسن وقار علی

    ملالہ اور ہمارے معاشرے کی تنگ نظری...ڈیٹ لائن لندن۔ آصف ڈار

    برطانوی ٹیلی ویژن کے مقبول ترین پروگرام ایکس فیکٹر میں جانے کے لئے مقامی فنکاروں خصوصاً نوجوانوں کو کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں کہ اس کا اندازہ انہی کو ہے مگر ایک برس قبل پاکستان سے آنے والے سٹوڈنٹ محمد شاہد نذیر کو اس پروگرام میں جانے کے لئے زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی ، ون پونڈ فش مارکیٹ میں ” کم آن...
  15. محسن وقار علی

    پولیو زدہ معاشرہ؟...عوام کی عدالت از افتخار احمد

    پولیو جیسے موذی مرض سے دنیا بھر میں چھٹکارا پانے کا جو عمل کئی دہائیوں پہلے شروع ہوا تھا وہ بہت سے ممالک میں پایہٴ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ بر اعظم افریقہ کے چند غریب ممالک اور ہمارے ہمسایہ ملک افغانستان کو چھوڑ کردنیا کا شاید ہی کوئی ایسا ترقی پذیر ملک ہو گا جہاں اب بھی پولیو کا مرض ننھے بچوں کو...
  16. محسن وقار علی

    انڈیا اور انگلینڈ کا ٹی 20 میچ

    تھوڈی تفصیل کیا میں پورا سکور کارڈ شئیر کر دیتا ہوں۔ India v England India won by 5 wickets (with 13 balls remaining) T20I no. 292 | 2012/13 season Played at Subrata Roy Sahara Stadium, Pune 20 December 2012 - day/night (20-over match) England...
  17. محسن وقار علی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    جب فاتح بھائی نے دھاگہ کھولا اسے پہلے میں نے ہی ریٹ کیا تھا۔آپ لوگڈ ان تھیں پر اس دھاگے پر نہیں تھیں۔سوچا کہ آپ کو چیک کیا جائے کہ کہاں ہیں۔تو آپ کے پروفائل پیج پر لکھا پایا کہ آپ بھی اس وقت یہی دھاگہ دیکھ رہی ہیں۔بس یہی بات فاتح بھائی کو بتائی تھی۔
  18. محسن وقار علی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    انہوں نے دیکھا تھا کیونکہ میں نے انہیں "دیکھتے ہوئے" دیکھا تھا۔:D
Top