نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    چوتھے اوور میں کوہلی کے دو چوکے۔سکور 24 پر1
  2. محسن وقار علی

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    1.5 اوورز:رہانے3 رن بنا کر آؤٹ۔
  3. محسن وقار علی

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    ویسے مجھے اس کام کا آڈر "اوپر" سے آیا ہے;)
  4. محسن وقار علی

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    پتہ نہیں کہاں ہیں خرم بھائی؟؟
  5. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 783 تاریخ: 22 دسمبر 2012 مقامی وقت:18:34 فرق:173
  6. محسن وقار علی

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    اجنکیا رہانے اور گوتم گمبھیر اوپننگ کریں گے
  7. محسن وقار علی

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    برطانیہ نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو کھیلنے کی دعوت دی ہے
  8. محسن وقار علی

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    دوستو! بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئینٹی میچ کی کورج کے ساتھ محسن وقار علی آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
  9. محسن وقار علی

    یو ایس بی فل شو کر رہا ہے۔

    آپ نے اسے فارمیٹ کیا تھا؟اگر نہیں تو اسے فارمیٹ کر لیں۔مائی کمپیوٹر میں اس ڈرائیو پر رائٹ کلک کرکے فارمیٹ کو سلیکٹ کریں اور اگلی ونڈو میں اوکے کا بٹن دبا دیں۔
  10. محسن وقار علی

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    بہت مبارک ہو رانا بھائی۔ آپ نے یہ منصب "صرف" 971 دن یعنی کہ 2 سال 7 ماہ اور 26 دن یعنی کہ 138 ہفتے یعنی کہ 23304 گھنٹے یعنی کہ 1,398,240 منٹ یعنی کہ 83,894,400 سیکنڈوں میں پورا کر ہی لیا۔:applause::applause::applause:
  11. محسن وقار علی

    مکافات عمل ۔۔ ملالہ کی ٹیڈی بیئر کی زبانی

    :applause: ویسے یہ کالم ہے کس کا اور کہاں سے لیا گیا ہے؟؟
  12. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    یہ ہوتی ہے ایک اچھے جاسوس کی نشانی;)
  13. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    جاسوس نمبر ون کو تو سب "آنکھوں کی ٹھنڈک" کہتے ہیں:D
  14. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    تعبیر آپی نے جاسوس چھوڑ رکھے ہیں۔مغربی ملک میں رہنے کا فائدہ ہے یہ۔
Top