نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ٹھہریں میں دیکھ کر آتا ہوں ۔ وہ کہیں رکتی تو ہے نہیں ۔۔ شاید چھت پر ہی ہو۔۔
  2. مغزل

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    میرے دائرہِ جہالت میں ایسی کوئی بات نہیں آئی ۔ آج پہلی بار جناب سے خبر ملی ہے ۔ ویسے واقعہ کیا تھا۔۔ ( میں آپ کی طرح دوسو سال کا تو ہوں نہیں ۔۔:rollingonthefloor: )
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    پھر اسے مقفل کردیں ۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے واہ ۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    پکوڑے کھا رہے ہونگے ۔۔ بارش جو ہوئی ہے یہاں ۔ ہلکی ہلکی
  6. مغزل

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    صاحب ۔۔ بہن اور خاتون میں زمین اور شمین کا فرق ہوتا ہے ۔ ایک بہن ہوتی ہے دوسری ۔۔ خوف کی علامت ۔۔ ویسے یہ آپ کن سوئیاں کب سے لینے لگ گئے ۔۔
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    یہ لیجیے ربط http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=443143#post443143 اب اس لڑی کا قیمہ الگ کردیں ۔ یعنی جدول بنا دیں۔ ہم آخری نمبر پر ہونگے انشا اللہ
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25) کی لڑی میں ایک بار پھر خوش آمدید،
  9. مغزل

    درد ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک! جستجو کریں - خواجہ میر درد

    کیا کہنے پیاسا صحرا اور سخنور صاحب۔ واہ
  10. مغزل

    ٹوٹ بٹوٹ کی بکری - صوفی تبسّم

    جی ہاں ۔۔ انہوں نے مجید امجد کی نظم بندہ کا چربہ مع سرقہ کرکے ’’ کاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا کنگن ہوتا ‘‘ کرکے اپنے آپ کو شاعر لکھوایا ہے ۔۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ہم نئی لڑی بناچکے ہیں ۔ صرف آلٹ ایس کی حاجت ہے ۔۔
  12. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    شکریہ صابر صاحب۔ میں آئندہ ایسا ہی کروں گا۔ والسلام :battingeyelashes:
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    ناراض نہ ہوں تو ایک بات کہوں : کہ ۔۔ لسوڑوں‌کا ذکر کئی دھاگوں سے نہیں ہورہا تھا ۔ کیوں ؟؟
  14. مغزل

    فلیش فلیش میں کارٹون ڈرائنگ یا ویکٹر السٹریشن بنانا

    جواب نہیں شعیب بھائی ۔ واہ ۔ اب اسے متحر ک کرنے کا نسخہ بھی بتا دیں ۔ مزا آجائے گا قسم سے ۔ ہر دوسرے دن کارٹون تیار ہونگے ۔۔ ہا ہاہا اہ
  15. مغزل

    پاک گلیکسی: اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 4

    میرے علم کے مطابق جمیل میں تطویل اور کشید کی سہولت ہے ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں بیچ اس مسئلہ کے ؟؟
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    کیوں بھلا ابھی کئی حروف باقی ہیں سارہ خان
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    غائب ہونے کہ وجہ یہی تصور کی جاتی ہے ۔ جبکہ وہ بے بیوں کو دھبوکڑے مار مار سلانے کی کوشش کررہی ہیں اس وقت ( اصل خبر یہ ہے )
  18. مغزل

    پاک گلیکسی: اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 4

    صاحب ہم بھی کام کر رہے ہیں جمیل نستعلیق پر ۔۔ آپ کا دیا ہوا حوصلہ کام آئے گا۔
  19. مغزل

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    ہم ایسے لوگ ’’ خطائے بزرگاں گرفتن خطا است ‘‘ کہہ کر ایک گوشے میں جا بیٹھ تو سکتے ہیں نا ؟؟ :grin:
  20. مغزل

    پاکستان اپنے جنم سے ہی وعدوں سے مکری ہوئی زمین ہے: بی بی سی کی ہرزہ سرائی

    ہم کچھ بھی کہتے پھریں ۔۔ کوئی کافرستان کہتا ہے کوئی پلیدستان ۔۔ ( اور انہی کو ہم ووٹ دیں ۔۔ سبحان اللہ ) کیا ’’ آزایِ اظہارِ رائے ‘‘ ہے ۔۔۔۔۔ واہ واہ ۔۔۔
Top