نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    جو نگاہِ ناز میں تھا جچا ، ترا بانک پن وہ کِدھر گیا

    واہ بہت خوب غزل ہے۔ ماشاءاللہ۔ بہت سی داد قبول کیجے۔
  2. محمداحمد

    غزل ۔ سڑکوں پر اِک سیلِ بلا تھا لوگوں کا ۔ محمد احمدؔ

    شکریہ! :) شکریہ ! جی ہم بھی نہ جانے کیا کیا لکھتے رہتے ہیں سو میٹر چل رہا ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    غزل ۔ سڑکوں پر اِک سیلِ بلا تھا لوگوں کا ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ! ہندی الفاظ کے معاملے میں آپ کی اور اعجاز صاحب کی بات سے متفق ہوں۔ :)
  4. محمداحمد

    غزل ۔ سڑکوں پر اِک سیلِ بلا تھا لوگوں کا ۔ محمد احمدؔ

    :) یہ اردو محفل کا اعزاز ہے کہ یہاں ایک ساتھ بہت لائق فائق اور محبت کرنے والے لوگ موجود ہیں۔ آپ کی محبت کا شکریہ!
  5. محمداحمد

    اردو کا دروازہ - اردو سیکھیے۔

    آج اردو (ہندی) کا دروازہ کے نام سے ایک ویب سائٹ دیکھی۔ اچھی لگی۔ یہاں اردو سکھانے کا بندوبست ہے۔ دیگر اسباب کے علاوہ ویڈیوز کی مدد سے بھی زبان سکھائی جا رہی ہے۔ میں نے سرسری دیکھا ہے۔ آپ دیکھیے کیسی ہے یہ سائٹ۔ یہ بھی دیکھیے کہ کیا اردو نہ جاننے والوں کو ہم یہ سائٹ سفارش کر سکتے ہیں؟ ربط...
  6. محمداحمد

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    یہ سب فن و ادب اور عمومی مذاق کے ابتذال کی علامات ہیں۔
  7. محمداحمد

    سکائپ کو کریش کرنے کا طریقہ

    کیا ایک نہ بنائیں؟ :) کچھ سمجھ نہیں آیا۔ شاید الگ لڑی بنانے کا کہہ رہی ہیں آپ؟ ایک لڑی بنا لیں معصوم شرارتوں کے نام سے۔ :)
  8. محمداحمد

    سکائپ کو کریش کرنے کا طریقہ

    :) :) :) معصوم سی شرارت ہے یہ۔ جیسے کسی دوست کی چائے اُٹھا کر میز کے اگلے (بعید تر) سرے پر رکھ دی جائے اور وہ اپنی جگہ سے اُٹھ کر یا ہاتھ بڑھا کر اس کپ کو اٹھانے کی کوشش کریں اور اس دوران آپ مسکراتے رہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    شکریہ!

    شکریہ!
  10. محمداحمد

    تعارف محمد سہیل انور

    خوش آمدید!
  11. محمداحمد

    جو دل کے طاق میں تونے چراغ رکھا تھا ۔۔۔ نہ پوچھ میں نے اُسے کس طرح ستارہ کیا۔ جمال احسانی

    جو دل کے طاق میں تونے چراغ رکھا تھا ۔۔۔ نہ پوچھ میں نے اُسے کس طرح ستارہ کیا۔ جمال احسانی
  12. محمداحمد

    جمال احسانی نہ کوئی فال نکالی نہ استخارہ کیا

    سبحان اللہ۔۔۔۔! کیا ہی اچھی غزل ہے۔ حیرت ہے کہ جمال احسانی کی غزل اور ہماری نظروں سے اوجھل رہی۔ لاجواب ہے یہ غزل۔ بہت شکریہ خبیب احمد ! :)
  13. محمداحمد

    دلچسپ سوال

    پہلے ہی سکون غارت ہو گیا تھا۔ پھر آپ اردو محفل میں بھی چلی آئیں۔ :)
  14. محمداحمد

    دلچسپ سوال

    پتہ تو نہیں ہے۔ :confused: کسی شوخ گیت میں سنی تھی شاید یہ بات۔ :p:D نہیں بھئی!
  15. محمداحمد

    دلچسپ سوال

    راز کی بات ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    دلچسپ سوال

    :)
Top