عاطف بھائی یہ تو میرے والی افراتفرہ لگ رہی :pبھابی جان نے کچن صاف کرتے ہوئے کچھ نہین تھا کہا آپکو کہ انھوں نے اپکو کچن میں جانے کیوں دیا :p
ویسے سالن تو بڑے مزے کا لگ را ہے مگر چکن کو بوئل تو کبھی بھی نہیں کرتے پکاتے ہوئے :idontknow:یہ سمجھ نہین آیا :p