جی انکل آگئی جوابات کے ساتھ :)
@ ایک مزے کی بات ہے اس سوال میں کہ میں محفل کو پہلے سٹکی کہا کرتی تھی مینز چیچڑ محفل :p آپا جانی کو دیکھتی تھی نا ایک دفعہ لاگ ان ہوئیں تو بس وہاں سے اٹھیں ہی نہیں کتنی دیر :pمیں اکثر کہتی تھی ان سے بھی فاتح بھائی اور منصور بھائی سے بھی کہ آپ سبکی چیچڑ محفل :pاسکے...