جلال و
جمال جن کا بیمثال۔۔
آپ بہت بڑے عابد اور زاہد تھے امام مالک فرماتے ہیں کہ آپ کو کثرت عبادت کہ وجہ سے ہی زین العابدین کہا جاتا ہے کہ آپ عبادت کرنے والوں کی زینت ہیں۔ ایک دن اور ایک رات میں ہزار رکعت نماز نفل پڑھا کرتے تھے۔
ابن کثیر لکھتے ہیں کہ جب آپ وضو کرتے تو آپ کا رنگ زرد ہوجاتا۔...