اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ویسے رفتار میں انکا مقابلہ کسی سے نہیں ماشاء اللہ اتنی تیزی سے ہم نے کسی کو لکھتے نہیں دیکھا۔۔۔
دور ہیں نا آپ گھر والوں اور برادری سے ویسے وہاں کی عورتیں بہت زیادہ شکی ہوتیں
ہمارے بھائی پر ہماری بھابھی اتنا شک کیا اتنا شک کیا کہ ضد میں آ کر آخر دوسری بھی جکارتہ ہی میں کر لی
ڈر جاتے ہیں بھیا دل چھوٹا سا جو ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ڈریں
نہیں بہینیں
ساتھ ہوں تو بھائی بہادر ہو جاتے ہیں