نتائج تلاش

  1. سیما علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھیا فیصل بھیا آخر کنون والے بندے ہیں کبھی ماموں کانجن کبھی چیچوں کی ملیاں کبھی ٹنڈو سومرو کبھی غالا نائی یہی پوچھیں گے آخر پلس کا ہے فرض مدد آپکے 🤔
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی جلدی ہم آگئے کیونکہ آج ڈاکٹر کا وقت بھی ہے جانا انکو بھی آنکھیں دکھانے
  3. سیما علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہماری ڈھیروں دعائیں ہر دم آپکے ساتھ ہیں
  4. سیما علی

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    بھائی بندی کی طر ح
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے یہی بات بھابھی کو خوش رکھتی ہے ورنہ حضرات گھر میں بھی فون کے ساتھ ہی مصروف رہتے ہیں
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیکی عطا کرے یارب آپکو ہماری مزاج پرسی کے بدلے شاد و آباد رہیے سچ کہا آپ نے کل بس گرمی کے باوجود کسی کے کام کو پائۂ تکمیل تک پہنچانے کی حامی بھرلی تو جانا ضروری تھا تو بس گرمی نے بے حال کیا۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نور وجدان بٹیا کبھی کبھی تو آجاتیں تھیں اس لڑی میں
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ہم کہتے سچ ہیں چھٹی کے دن بھابھی وجی بھیا کو محفل کا رخ بھی نہیں کرنے دیتیں ہمارا احتجاج اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری چائے بنوا دیجیے بٹیا آج طبعیت کچھ بہتر ہے ۔۔
  10. سیما علی

    اے کعبۂ ایماں، تری حرمت کے دن آئے اے رکنِ یمانی، تری شوکت کے دن آئے اے بیتِ مقدس، تری عزت کے دن...

    اے کعبۂ ایماں، تری حرمت کے دن آئے اے رکنِ یمانی، تری شوکت کے دن آئے اے بیتِ مقدس، تری عزت کے دن آئے اے چشمۂ زمزم، تری چاہت کے دن آئے اے سنگِ حرم، جلوہ نمائی ہوئی تجھ میں اے کوہِ صفا، اور صفائی ہوئی تجھ میں میر انیس
  11. سیما علی

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    بس بھیا اس ورچوئل پر ہی بس چلتا ہے
  12. سیما علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خون میں نہلانے سے بہتر ہے سبز رنگ کیا جائے 😌
  13. سیما علی

    صبح بخیر!

  14. سیما علی

    آج کی آیت

    اِنَّ الَّ۔ذِيْنَ يَخْشَوْنَ رَبَّ۔هُ۔مْ بِالْغَيْبِ لَ۔هُ۔مْ مَّغْفِرَةٌ وَّاَجْرٌ كَبِيْرٌ (12) بے شک جو لوگ اپنے رب سے بن دیکھے ڈرتے ہیں ان کے لیے بخشش اور بڑا اجر ہے۔ سورۃ الملک 12
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ خانۂ کعبہ کے مباہات کے دن ہیں یعقوبؑ سے یوسفؑ کی ملاقات کے دن ہیں اے کعبۂ ایماں، تری حرمت کے دن آئے اے رکنِ یمانی، تری شوکت کے دن آئے اے بیتِ مقدس، تری عزت کے دن آئے اے چشمۂ زمزم، تری چاہت کے دن آئے اے سنگِ حرم، جلوہ نمائی ہوئی تجھ میں اے کوہِ صفا، اور صفائی ہوئی تجھ میں میر انیس
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم آپ سب کی خدمت میں
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت بہتر شکر الحمد للہ جیتی رہیے آپ بتائیں اب کیسی ہیں اللہ پاک اپنی امان میں رکھے آمین
  18. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    ہے عرش پہ قَوسَین کی جا جائے محمدﷺ رشکِ ید بیضا ہے کف پائے محمدﷺ عیسیٰ ؑ سے ہے بڑھ کر لب گویائے محمدﷺ یوسف ؑ سے ہے بڑھ کر رخ زیبائے محمدﷺ کوثر ہو وہ دریا جو لگے پائے محمدﷺ جنت ہو وہی باغ جو ہے جائے محمدﷺ والشمس تھے رخسار تو والیل تھیں زلفیں اک نور کا سورہ تھا سرا پائے محمدﷺ اندھیر ہوا کفر کا...
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جسارت خیالی، ان کا مکمل نام منظور حسین ہے۔ کسی شاعر کےلئے بڑی سعادت مندی کی بات ہے،کہ اس نے غالب کی زمین میں پورا شعری مجموعہ کہہ ڈالا ہے۔جو شاعر کی ادبی مہارت اور شاعری سے گہری وابستگی و جانکاری کو ظاہر کرتا ہے۔جسارت خیالی کے شعر غالب کے شعر کے ساتھ: قطع کیجیے نہ تعلق ہم سے کچھ نہیں ہے تو عدوات...
Top