دو ٹیمیں بنائی جائیں تاکہ ایک ٹیم کہیں میری طرح گڑبڑ کرے تو دوسری ٹیم بھی اگلی مرتبہ اس ٹیم سے تگڑی ٹکر دے
یہ تو نہ ہو گا کہ سوال پوچھ کے سائیڈ پہ ہو گیا :)
یقیناً آپ کو فنونِ لطیفہ نے الجھایا ہو گا لیکن میں نے اس سوال کے جواب میں عرض کیا تھا کہ مرکزی وجہِ شہرت نہیں
سیاست کے معاملے میں سوال کچھ اس طرح سے کیا گیا تھا
سیاست اور حکومت دو باتوں کا ذکر تھا
یہ میری خطا ہے کہ جو عمومی فنون لطیفہ کا تصور ہے میں نے اس کے حوالہ سے جواب دیا تھا جو حقیقی تعریف پر پورا نہ اترتا تھا
لیکن راحل بھائی کا جواب دینے کا طریقہ درست تھا جس سوال میں مختلف جہتیں نکلنے کے امکانات ہوں وہاں دو ٹوک جواب راستے بند کر دیتا ہے