نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    یہ چھ بار کی تکرار نے صابرہ بہن کا بھی ریکارڈ توڑ دیا واہ واہ
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    گُلِ یاسمیں کسی لفظ کے تین بار کے تکرار کی زندگی میں بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے محاورتاً جسے "دو بول" بھی کہا جاتا ہے :):):)
  3. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    تین مرتبہ کہا ہے تین لفظوں کا تکرار نہیں کہا :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    بے فکر رہیں، یہاں پر ہار جیت میں دھاندلی نہیں کی جا سکتی، یہاں پر شفافیت کی گارنٹی ہے
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    سب احباب گفتگو کے لیے تبصرہ لڑی میں تشریف لائیں یہاں پر کھیل کا حرج ہوتا ہے سولھویں سالگرہ - سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    جو آپ مرد برادری کے خلاف بات کر رہی ہیں۔ میں اس کا کہہ رہا ہوں :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    نہیں۔۔۔ اس پر حکومتیں ہمیشہ میڈل دیا کرتی ہیں :LOL::LOL:
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    کچھ ہمارے دوست اس محفل میں ہیں جو جنسی امتیاز کے خلاف بہت بولتے ہیں، اب دیکھتے ہیں وہ اب کچھ ہماری حمایت کرتے ہیں یا نہیں
  9. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    اللہ پاک ہر مصیبت ہر آزمائش سے بچائے اور ہر نعمت سے ہم سب کو نوازے وہاں بھی ان شاءاللہ محفل سجائیں گے :):)
  10. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہممم۔۔۔۔ قربانی کے لیے بھی تو کوئی چاہیے ہو گا نا!!!
  11. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 10 (12 جولائی 2021)

    جواب تو آ گیا تھا اب آپ لوگوں نے سوال کرنا ہے
Top