نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    سید عمران میں بھی اس سوال کے جواب کا انتظار کر رہا ہوں
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کی وجہ سے ہم نے کافی علمی باتوں کا استفادہ کیا :LOL::LOL:
  3. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    کچھ لکھا تھا جسے بوجوہ حذف کر دیا :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    سوال پوچھنے والا ممبر اگر انتظامیہ کو ذرا جلدی سے شخصیت بتا دیا کرے تو اہم اہم تفصیلات بھی اکٹھی کی جا سکتی ہیں
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    پھر تو سوال پوچھنے کے لیے بھی ایک گروپ ہونا چاہیے دو باقاعدہ ممبر اور تیسرا سوال کرنے والا جس سے سوال کے جواب میں تاخیر بھی نہیں ہو گی اور غلطی کا احتمال بھی نہیں ہو گا
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    آپ خود ہی انہیں نشانے بنا بنا کے دے رہے ہیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    سید عمران یہ بتائیں کہ آپ کی پھڑکتی ہوئی رگِ ظرافت کے اسباب کیا ہیں، عدنان بھائی کے علاوہ
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    جی ہاں۔۔۔ اپنی دھاک بھی تو قائم رکھنی ہے نا :terror:
  9. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محترمہ جاسمن آپی سے علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ایسی بہوؤں کو چاہیے اپنی ساسو ماں کو منت سماجت کر کے تجرباتی طور پر انہی سے آٹا گندھوا کے دیکھ لیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    آپ کو یاد ہو گا جب کسوٹی کھیل شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہے تھے اس وقت بھی میں نے کہا تھا کہ دو ٹیمیں ہوں
  11. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    اصل مزا تو آپ کو آتا ہے لڑائی جھگڑا کرانے میں پھپھے۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    اس کی ضرورت پڑتی ہے، ہاں کمنٹیٹر بدلتا رہے تو بھی چلے گا
  13. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    پہلے دیکھ لیتے ہیں، اگر کہیں میری ضرورت ہوئی تو میں شامل ہو جاوں گا
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    یہی بات مجھے بھی عجیب سی لگ رہی ہے کیونکہ میرے خیال میں "مینوفیکچرر" سرقہ کرنے والے کی کم ظرفی کا درست اظہار نہیں کر رہا ویسے اچھا مضمون باندھا ہے، ماشاءاللہ، بہت خوب
  15. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    ناول تو میں نے تلاش نہیں کیے ہاں البتہ ویکیپیڈیا ان کے کاموں میں ناول نگاری بھی دکھا رہا ہے اور ریختہ پر تلاش کرتے ہوئے بھی ان کی کچھ کتابوں پر نظر پڑی جن کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے
  16. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    میں پہلے سمجھ رہا تھا کہ ناول نگاری کی وجہ سے تعلق بنتا ہو گا وہ تو جب فنونِ لطیفہ کی تعریف دیکھی تو پتا چلا :)
  17. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر9 ( 11 جولائی 2021)

    میرے خیال میں یہ وضاحت طلب تھا جس کے متعلق پینل نے کوئی وضاحت نہ مانگی
Top