نتائج تلاش

  1. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. دوست

    آصف زرداری نہ کھپے

    وہ تو اللہ کا "خصوصی کرم "ہے اس پر۔
  3. دوست

    ایم کیو ایم کو شکست

    بالکل جناب 8 سال میں بالکل ترقی کروائی ہے اس نے۔ کبھی ادھر آکر دیکھیے ہم آپ کو وہ ترقیاں‌ دکھائیں۔ بس منہ سے نوالہ چھیننے کی کسر رہ گئی ہے تھوڑی سی باقی تو بے حساب ترقی ہوئی ہے۔
  4. دوست

    ایم کیو ایم کو شکست

    متحدہ ایک حقیقت ہے۔ اس سے نظر چرانا مسائل پیدا کرے گا۔ مجھے لگ رہا ہے کہ کراچی کو آئندہ دنوں‌ میں نوے کی دہائی والے حالات پھر سے دیکھنے پڑسکتے ہیں۔ فتنوں نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے ابھی سے۔
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    سی ایچ موڈ فورم اردونامہ کے مسائل (فوری مدد درکار)

    چاند بابو جیسا کہ آپ کو اوپر فری ہوسٹ کی بجائے اپنی ہوسٹنگ استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ یقین کریں آپ کے آدھے مسئلے ویسے ہی حل ہوجائیں گے۔ اب جانے آپ کا فری ہوسٹ ای میل کی سہولت دیتا بھی ہے یا بلاک کی ہوئی ہے۔
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  12. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا اجراء

    بلاگنگ کے فائدے آپ کے استعمال پر منحصر ہیں۔ ہونے کو تو اس فورم کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوسکتا لیکن ہم یہاں‌ اردو کی ترقی کے لیے کام کررہے ہیں۔ ایسے ہی آپ بلاگ کو اچھے مقصد کے لیے چلائیں تو فائدہ ہی فائدہ ہے۔
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا اجراء

    پوایڈٹ جو .po فائلوں ایڈٹ کرتا ہے۔ پو فائلیں ان جملوں پر مشتمل ہوتی ہیں جو پروگرام میں صارف کی مدد کے لیے استعمال کیے گئے ہوتے ہیں اور انھیں کا ترجمہ بھی مقصود ہوتا ہے۔ وسلام
  20. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top