نتائج تلاش

  1. دوست

    کو ئی ہے جو ہمیں جملہ ا ستعمال کر نا سیکھائے؟

    میرے بھائی اس کے لیے گوگل اکسیر چیز ہے۔ جھٹ سے گوگل کھولو اور لکھ کر انٹر مار دو منٹوں میں‌سب پتا چل جائے گا۔ اور شکوہ کرنے کی نوبت کیا ہم جیسوں‌ کی معلومات میں‌ اضافہ کیا کرو گے۔ وکی پیڈ یا بھی خاصے کی چیز ہے یہاں‌ دنیا کا ہر عنوان مل جاتا ہے۔
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  3. دوست

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    اصل میں ہم میں سے کسی نے یہ کام کیا ہی نہیں پہلے میرے بھائی۔ بتایا نا کہ صرف تھیم اردو کیا ہے خود سے کبھی نہیں بنایا اتنی اوقات ہی نہیں۔ اس لیے ہم کیا مدد کرسکتے ہیں کہ پہلے خود سیکھیں پھر تمہیں سکھائیں۔ پھر تو بہتر یہی ہے کہ خود ہی اسے سیکھ لو ۔۔۔
  4. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    ویسے میں نے اور اردو ٹیک پر کچھ احباب نے یہ اردو کرنا سکھانے کی بھی کوشش کی تھی۔ اس کے روابط پچھلے پیغامات میں دئیے بھی گئے ہیں۔۔کچھ نہ کچھ تو مدد ملے گی ہی ان سے۔
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    پاء جی ہم نے تو دو سال میں آج تک ورڈپریس کا تھیم خود سے نہیں بنایا۔ ہمیشہ بنا بنایا ہی اردو کیا ہے۔ اور آپ کی طرح آج بھی سی ایس ایس کا ککھ بھی نہیں پتا لیکن دھکے ٹھڈے کھا کر خود ہی سیکھا اور کیا۔ یہ کوئی آسمانی علم تو نہیں سامنے کی بات ہے۔ ذرا وقت دیں گے تو آپ کو آجائے گا۔
  10. دوست

    free money making kya waqee?

    خان صاحب خوش آمدید۔۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ ۔۔ آپ سے گزارش ہے کہ اردو میں لکھیں۔ ہم انگریزی حروف میں اردو لکھنے کو یہاں برا محسوس کرتے ہیں اور یہ مخمل میں ٹاٹ کا پیوند محسوس ہوتا ہے۔ جیسا کہ آپ دیکھ چکے ہونگے کہ اردو لکھنے کی سہولت موجود ہے بس آپ کو کچھ پریکٹس کرنی ہوگی صرف ایک...
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  12. دوست

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    کاش کوئی توجہ دے۔۔۔۔
  13. دوست

    ورڈپریس 2.3.2 کا اردو ترجمہ دستیاب ہے

    اس کا ترجمہ زیر تعمیر ہے انشاءاللہ ایک ہفتے میں دستیاب ہوگا۔ ویسے یہ ابھی ریلیز کنیڈیٹ 1 ہے۔
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  15. دوست

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    اسے مقامیانہ کہتے ہیں۔ مقامی سے مقامیانہ یا انگریزی میں لوکل سے لوکلائزیشن۔ اردو کرنے کے لیے اردو ٹیک کے اس ربط پر آپ کو ورڈپریس کے حوالے سے دو تین تھریڈ مل جائیں گے۔ باسم نے جو ربط دیا ہے یہ سی ایس ایس میں بنیادی تبدیلی کرنے کے کام آتا ہے یعنی اسے left to right سے right to left کردیتا ہے ہر...
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    ورڈ پریس ڈائریکٹری

    اردو ٹیک کا ربط دے دیجیے آپ کے علم میں نہیں؟
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top